-
شنگھائی تعاون تنظیم میں پاکستان اورہندوستان کی شمولیت پرتاکید
Sep ۰۱, ۲۰۱۵ ۱۵:۰۲روس کے وزیرخارجہ سرگئی لاوروف نے کہا کہ پاکستان اورہندوستان کے شنگھائی تعاون تنظیم کے رکن بننے کی صورت میں معیشت اورتوانائی کے منصوبے زیادہ مفید ہوجائیں گے
-
صیہونی فوجیوں اورفلسطینیوں کی جھڑپوں کا دائرہ بیت المقدس تک پھیل گیا
Sep ۰۱, ۲۰۱۵ ۱۴:۵۷مغربی کنارے میں واقع جنین پناہ گزیں کیمپ میں صیہونی فوجیوں اور فلسطینیوں کے درمیان ہونے والی جھڑپوں کا دائرہ بیت المقدس تک پھیل گیا ہے۔
-
ہزاروں غیرقانونی تارکین وطن ویانا پہنچ گئے
Sep ۰۱, ۲۰۱۵ ۱۴:۲۳ہنگری کی ایک ٹرین کے ذریعے ہزاروں غیرقانونی تارکین وطن آسٹریا کے دارالحکومت ویانا پہنچ گئے ہیں
-
ایران کی خارجہ پالیسی میں کوئی تبدیلی نہیں آئے گی: آیۃ اللہ یزدی
Sep ۰۱, ۲۰۱۵ ۱۳:۵۳اسلامی جمہوریہ ایران کی فقہاء کونسل مجلس خبرگان رہبری کے سربراہ نے کہا ہے کہ امریکہ کے بارے میں اسلامی جمہوریہ ایران کی پالیسی میں کوئی تبدیلی نہیں آئے گی
-
شام کی فوج نے تل الوردات پرکنٹرول حاصل کرلیا
Sep ۰۱, ۲۰۱۵ ۱۲:۵۰شام کی فوج نے شمالی درعا کے مضافات میں تل الوردات علاقے پرکنٹرول سنبھال لیا ہے
-
چین کے سب سے بڑے ڈرون طیارے نے پرواز کی
Sep ۰۱, ۲۰۱۵ ۱۰:۴۶چین کے رینبو فائیو سے موسوم سب سے بڑے ڈرون طیارے نے کامیاب پرواز کی ہے-
-
ڈاکٹر علی لاریجانی کی بان کی مون سے ملاقات
Sep ۰۱, ۲۰۱۵ ۱۰:۳۵اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے خطے میں دہشت گردی کے پھیلاؤ کے بارے میں خبردار کیا ہے۔
-
ایران کی ایٹمی تنصیبات کا معائنہ تہران کی اجازت سے انجام پائےگا: ونڈی شرمن
Sep ۰۱, ۲۰۱۵ ۰۹:۳۹امریکہ کی نائب وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ایران کی ایٹمی تنصیبات کا معائنہ تہران کی اجازت سے انجام پانا چاہئے-
-
بین الپارلیمانی یونین کے اجلاس سے ڈاکٹر علی لاریجانی کا خطاب
Sep ۰۱, ۲۰۱۵ ۰۹:۱۸اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے کہا ہے کہ بعض بڑی طاقتوں نے ایرانی قوم کو گھٹنے ٹیکنے پر مجبور کرنے کی کوشش کی لیکن ایران کی عظیم قوم نے استقامت اور ثابت قدمی کی بدولت کامیابی حاصل کی۔
-
افغانستان امن مذاکرات کی حمایت کی اپیل
Sep ۰۱, ۲۰۱۵ ۰۸:۵۷جرمنی نے پاکستان سے افغانستان امن مذاکرات کی حمایت کی اپیل کی ہے۔