-
جہاد اسلامی کے کمانڈر کے قتل کی صیہونی سازش ناکام
Sep ۰۱, ۲۰۱۵ ۰۸:۳۳فلسطین کی تحریک جہاد اسلامی کے ایک کمانڈر بسام السعدی کے قتل کے لئے صیہونی حکومت کے کمانڈوز کی خفیہ کارروائی ناکام ہو گئی-
-
انتہا پسندی کے خلاف متحد ہونے پر تاکید
Sep ۰۱, ۲۰۱۵ ۰۸:۰۰اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے انتہا پسندی کے خلاف تمام مسنمان ممالک کے متحد ہونے پر تاکید کی ہے۔
-
مسجد الاقصی کو صیہونیوں سے خطرہ لاحق ہے: فلسطینی انتظامیہ
Aug ۳۱, ۲۰۱۵ ۱۷:۲۲صیہونیوں کی جانب سے مسجد الاقصی کولاحق خطرات اورممکنہ نتائج کے بارے میں فلسطین کی وزارت خارجہ نے شدید تشویش کا اظہارکیا ہے
-
تحریک حماس کے رہنما کی فلسطینیوں کے اتحاد پرتاکید
Aug ۳۱, ۲۰۱۵ ۱۷:۰۴فلسطین کی تحریک حماس کےسیاسی شعبے کےسربراہ نے صیہونی حکومت کے غاصبانہ قبضے کا مقابلہ کرنے کے لئے تمام فلسطینی گروہوں کے درمیان اتحاد پرتاکید کی ہے
-
صیہونی حکومت عالمی دہشت گردی کی علامت ہے: خالد القدومی
Aug ۳۱, ۲۰۱۵ ۱۶:۳۵تہران میں تحریک حماس کے نمائندے نے صیہونی حکومت کو عالمی دہشت گردی کی علامت قراردیا ہے
-
ایران کی جانب سے حزب اللہ کی حمایت جاری رکھنے پرتاکید
Aug ۳۱, ۲۰۱۵ ۱۵:۴۶مجلس خبرگان یا ماہرین کی کونسل کے رکن نے کہا ہے کہ ایران، حزب اللہ لبنان کی حمایت جاری رکھے گا
-
اسلامی ملکوں کے تعاون سے علاقے کے مسائل کے حل پر زور
Aug ۳۱, ۲۰۱۵ ۱۵:۰۹اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیرخارجہ نے کہا ہے کہ علاقے کی مشکلات و مسائل کے حل کے لئے اسلامی ملکوں کے تعاون کی ضرورت ہے
-
متحدہ عرب امارات کا ایئر ڈیفنس سسٹم القاعدہ کے اختیارمیں
Aug ۳۱, ۲۰۱۵ ۱۵:۰۴متحدہ عرب امارات نے اپنا جدید ترین ایئر ڈیفنس سسٹم، یمن کے مستعفی اور مفرور صدر کے وابستہ عناصر اور القاعدہ دہشت گردوں کے اختیار میں دیا ہے
-
اسامہ بن لادن زندہ ہے،امریکہ کے سابق خفیہ ایجنٹ کا دعوی
Aug ۳۱, ۲۰۱۵ ۱۵:۰۰امریکہ کی نیشنل سیکورٹی ایجنسی کے سابق ملازم نے القاعدہ کے سرغنہ اسامہ بن لادن کے زندہ ہونے کا دعوی کیا ہے
-
مخالفین ملکی ترقی کو نظرانداز کررہے ہیں: نجیب تون رزاق
Aug ۳۱, ۲۰۱۵ ۱۴:۳۵ملائیشیا کے وزیراعظم نے حکومت مخالف احتجاج کرنے والوں پرملکی ترقی کو نظراندازکرنے کا الزام لگایا ہے