-
سعودی عرب کے حملوں پر عالمی ریڈ کراس کو شدید تشویش
Aug ۲۹, ۲۰۱۵ ۱۰:۱۷عالمی ریڈ کراس کمیٹی نے یمن کے تعز شہر پر سعودی عرب کی بمباری میں شدت پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔
-
فلپائن کی پارلیمنٹ کے اسپیکر کی جانب سے ایٹمی معاہدے کی حمایت
Aug ۲۹, ۲۰۱۵ ۱۰:۰۳فلپائن کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے ایران اور گروپ پانچ جمع ایک کے ایٹمی معاہدے کی حمایت کرتے ہوئے اس معاہدے کو خطے میں بدامنی کے خاتمے کے لئے مفید قرار دیا ہے۔
-
شام: تکفیری دہشت گرد ملک کے قدیم تمدن کو ختم نہیں کر سکتے
Aug ۲۸, ۲۰۱۵ ۱۷:۳۴شام کے وزیر سیاحت نے کہا ہے کہ تکفیری دہشت گرد عناصر ہمارے ملک کی قدیم تاریخ اور سات ہزار سالہ تمدن کو ختم نہیں کر سکتے۔
-
برطانیہ: نیتن یاہو کی گرفتاری کے مطالبات مسترد
Aug ۲۸, ۲۰۱۵ ۱۶:۱۹برطانوی حکومت نے صیہونی حکومت کے وزیراعظم کی گرفتاری کے مطالبات مسترد کر دیئے ہیں-
-
یمنی فوج کی صوبہ اب میں ایک اور کامیابی
Aug ۲۸, ۲۰۱۵ ۱۶:۱۸یمن کی فوج اور عوامی رضاکار دستوں نے صوبہ اب کے شہر عدین کو، دہشت گرد گروہ القاعدہ کے قبضے سے آزاد کرالیا ہے-
-
بحرین کی جیلوں میں بدسلوکی کی جا رہی ہے: ایمنسٹی انٹرنیشنل
Aug ۲۸, ۲۰۱۵ ۱۶:۰۹ایمنسٹی انٹرنیشنل نے آل خلیفہ کی جیل میں بحرین کی ٹیچرز یونین کے سربراہ کے ساتھ بدسلوکی پر سخت تنقید کی ہے۔
-
اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل پر تحریک حماس کی تنقید
Aug ۲۸, ۲۰۱۵ ۱۵:۵۶فلسطین کی تحریک حماس کے ترجمان نے صیہونی جرائم پر پردہ ڈالنے کی بنا پر اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل پر تنقید کی ہے-
-
یمنی عوام کے قتل عام پر اقوام متحدہ کی خاموشی قابل مذمت ہے: خطیب جمعہ تہران
Aug ۲۸, ۲۰۱۵ ۱۵:۱۱تہران کی مرکزی نماز جمعہ کے خطیب نے یمن کے بے گناہ عوام کے قتل عام پر اقوام متحدہ اور دوسرے بین الاقوامی اداروں کی خاموشی کی مذمت کی ہے۔
-
ٹوکیو میں نیورسٹی کے طلبا کا مظاہرہ
Aug ۲۸, ۲۰۱۵ ۱۵:۰۴ٹوکیو یونیورسٹی کے طلبا کے ایک گروپ نے حکومت جاپان کے مجوزہ سیکورٹی بل کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے بھوک ہڑتال شروع کردی ہے
-
آخری دہشت گرد کے خاتمے تک آپریشن جاری رہے گا:عراقی وزیراعظم
Aug ۲۸, ۲۰۱۵ ۱۴:۴۷عراقی وزیر اعظم نے دہشت گرد گروہوں کے مکمل خاتمے تک فوجی کاروائی جاری رکھنے کا عزم ظاہر کیا ہے۔