-
عراقی استقامت کا غاصب صیہونی حکومت کے فوجی اڈے پر ایک اور بڑا حملہ
May ۰۷, ۲۰۲۴ ۱۶:۱۳عراق کی اسلامی استقامت نے مقبوضہ فلسطینی سرزمین میں غاصب صیہونی حکومت کے فوجی اڈے پر ایک اور حملہ کیا ہے۔
-
صیہونی ایئربیس پر ڈرون حملہ
May ۰۶, ۲۰۲۴ ۱۸:۱۵عراق کی اسلامی مزاحمت نے پیر کی صبح مقبوضہ فلسطین کے جنوب میں واقع ایلات ميں صیہونی ایئربیس پر ڈرون حملے کی خبر دی ہے
-
اسرائیل کی حیفا بندرگاہ پر عراق کے استقامتی محاذ کا ڈرون حملہ
Apr ۲۷, ۲۰۲۴ ۱۴:۱۳عراق کے استقامتی محاذ نے اعلان کیا ہے کہ اس نے مقبوضہ فلسطین کی حیفا بندرگاہ کے ایک اہم ہدف پر ڈرون حملہ کیا ہے-
-
حزب اللہ کا خوف، لبنان کی فضاؤں سے اسرائیلی ڈرون ندارد
Apr ۲۵, ۲۰۲۴ ۱۷:۳۵رپورٹوں میں بتایا گیا ہے کہ جنوبی لبنان کے آسمان سے اسرائیلی ڈرون پوری طرح سے غائب ہو گئے ہیں۔
-
امریکی فوجی اڈے عین الاسد پر ڈرون حملہ
Apr ۲۳, ۲۰۲۴ ۱۶:۲۱عراق میں امریکی فوجی اڈے عین الاسد پر ڈرون حملہ ہوا ہے۔
-
اسرائیل کے ایک اہم فوجی ٹھکانے پر ڈرون حملہ
Apr ۲۱, ۲۰۲۴ ۱۵:۰۳عراق کی تحریک اسلامی استقامت نے رپورٹ دی ہے کہ اس نے شام کے مقبوضہ جولان میں صیہونی فوجی ٹھکانوں کو نشانہ بنایا ہے۔
-
ایران کے ڈرون اور میزائلی حملوں کو روکنے کیلئے کتنے ممالک نے اسرائیل کا ساتھ دیا
Apr ۲۰, ۲۰۲۴ ۱۷:۵۷ایران نے صیہونی حکومت کے خلاف اس کارروائی میں نیٹو، اسرائیل اور اس کے علاقائی اتحادیوں کا مقابلہ کیا۔
-
امریکہ نے بالآخرایران کی فوجی طاقت کا اعتراف کر ہی لیا
Apr ۲۰, ۲۰۲۴ ۱۷:۳۸امریکی وزارت جنگ پنٹاگون نے اسرائیل کے خلاف اسلامی جمہوریہ ایران کی کارروائی میں تہران کی فوجی طاقت کا اعتراف کیا ہے۔
-
ایران کے حوالے سے امریکہ نے اپنے آپ کو کلین چٹ دے دی
Apr ۲۰, ۲۰۲۴ ۱۶:۲۹امریکی وزیرخارجہ نے کہا ہے کہ امریکہ، ایران کے خلاف کسی بھی حملے میں شامل نہیں رہا ہے۔
-
امیرعبداللہیان: چھوٹے ڈرونز کھلونے کی طرح تھے
Apr ۲۰, ۲۰۲۴ ۱۵:۱۴ایران کے وزیر خارجہ حسین امیرعبداللہیان نے ایران پر صیہونی حملے کے بارے میں تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ 2 یا 3 کواڈ کاپٹروں کی پرواز کھلونے کی طرح تھی جو ایران میں ہمارے بچے استعمال کرتے ہیں۔