-
صیہونی اہداف پر یمن کے ڈرون حملے (ویڈیو)
Nov ۰۷, ۲۰۲۳ ۱۰:۵۵یمن کی مسلح افواج کے ترجمان نے فلسطین کے مقبوضہ علاقوں کے اندر، ڈرون طیاروں کے حملے کی خبر دی ہے۔
-
عراق کے اسلامی مزاحمتی محاذ کی جانب سے شام میں امریکی فوجی اڈے پر پہلی بار ڈرون حملہ (ویڈیو)
Nov ۰۶, ۲۰۲۳ ۱۲:۰۶عراق اور شام میں مقامی ذرائع نے، غزہ پر صیہونی حکومت کے جارحانہ حملوں کےجواب میں شام کے شہر الحسکہ کے مضافات میں واقع امریکی فوجی اڈے ( QASRC) پر پہلی بار ڈرون حملے کی خبر دی ہے۔
-
لبنان کے وزیر اعظم: لبنان کی جانب سے سلامتی کونسل میں تل ابیب کے خلاف شکایت
Nov ۰۶, ۲۰۲۳ ۰۹:۰۴لبنان کے وزیر اعظم نجیب میقاتی نے جنوبی لبنان میں صیہونی حکومت کے حملے میں چار عام شہریوں کی شہادت پر ردعمل میں کہا ہےکہ وہ سلامتی کونسل میں اس غاصب حکومت کی شکایت کریں گے۔
-
سید حسن نصراللہ کی تقریر سے صیہونی حلقوں میں کھلبلی
Nov ۰۳, ۲۰۲۳ ۱۴:۴۲فلسطین کی تحریک جہاد اسلامی کے ترجمان نے کہا ہے کہ صیہونیوں میں حزب اللہ لبنان کے سیکریٹری جنرل سید حسن نصراللہ کی جمعے کی تقریر کے نتائج سے کھلبلی مچی ہے اور ان میں سخت تشویش پائی جاتی ہے۔
-
عراق کی مزاحمتی تحریک کا بحرالمیت میں صیہونی اڈے پر حملہ
Nov ۰۳, ۲۰۲۳ ۰۹:۲۱غاصب اسرائیلی حکومت کی بحرالمیت سائٹ کو عراق کی استقامتی فورس نے نشانہ بنایا ہے۔
-
حزب اللہ کا اسرائیل پر زبردست وار، صیہونی حکومت کے ایک ڈرون کو مارگرایا
Nov ۰۲, ۲۰۲۳ ۱۴:۲۹حزب اللہ لبنان نے غزہ کے مظلوم عوام کے خلاف غاصب صیہونی حکومت کے ہولناک جنگی جرائم نیز عورتوں اور بچوں کے قتل عام کے جواب میں مقبوضہ فلسطین میں بہت سے صیہونی فوجی اہداف کو نشانہ بنایا ہے۔
-
ہم مقبوضہ علاقوں پر مزید حملے کرنے کو تیار ہیں: یمنی وزارت دفاع
Nov ۰۱, ۲۰۲۳ ۰۸:۱۶یمن کی قومی نجات حکومت کی وزارت دفاع نے کہا ہے کہ فلسطین کے مقبوضہ علاقوں پر یمن کی مسلح افواج کے ڈرونز اور راکٹوں کے حملے کے بعد، صنعا مزید حملے انجام دینے کے لئے تیار ہے
-
ایران کی اقتدار1402 بری فوجی مشقیں، ایران کی دفاعی طاقت و توانائی کا آئینہ دار
Oct ۲۸, ۲۰۲۳ ۱۶:۲۶ایران کی بری فوج کے کمانڈر انچیف نے تاکید کی ہے کہ اقتدار 1402 بری فوجی مشقوں کے دوران مختلف فوجی یونٹوں نے کامیاب کارکردگی کا مظاہرہ کیا ہے۔
-
غزہ پر بمباری کا جواب عراق کے استقامتی محاذ نے امریکی اڈے پر ڈرون حملے کے ذریعےدیا
Oct ۲۸, ۲۰۲۳ ۱۶:۱۱غزہ میں جان بوجھ کر انٹرنیٹ منقطع کرنے اور اس پر بمباری میں شدت آنے کے ساتھ ہی عراقی گروہوں نے شام کے التنف امریکی اڈے کو دو ڈرون طیاروں سے نشانہ بنایا ہے
-
اسرائیل کے جنوبی علاقے ایلات پر انصاراللہ کا ڈرون اور میزائلی حملہ
Oct ۲۸, ۲۰۲۳ ۱۰:۲۱انصاراللہ نے غزہ پر صیہونی حکومت کے جاری حملوں کے جواب میں اسرائیل کے علاقے ایلات پر ڈرون اور میزائلی حملہ کیا ہے۔