حقانی نیٹ ورک کے کمانڈر کے گھر پر دو میزائل داغے گئے۔
پاکستان کے قبائلی علاقوں پر امریکہ کے ڈرون حملے جاری ہیں ۔
افغانستان کے صوبہ قندوز میں غیرملکی فوج کے ڈرون حملے میں 12طالبان ہلاک ہو گئے۔
امریکی ڈرون نے پاک افغان باڈر کے قریبی علاقے میں ایک کالعدم تنظیم کے دو کمانڈروں کو نشانہ بنایا جس میں دونوں افراد ہلاک ہو گئے۔
ہیلری کلنٹن نے جب وہ امریکہ کی وزیر خارجہ تھیں، وکی لیکس کے بانی جولین اسانج کو ڈرون حملے میں مارنے کی خواہش ظاہر کی تھی۔
صیہونی حکومت نے ایک ڈرون طیارے کو میزائل سے نشانہ بنانے کی خبر دی ہے
امریکہ کے ڈرون طیارے نے جنوبی یمن پر بمباری کی ہے
امریکی حکومت نے اعلان کیا ہے کہ امریکہ کے ڈرون حملوں کے دوران غلطی سے ایک سو سولہ عام شہری ہلاک ہوئے۔
امریکا کے ڈرون طیاروں نے افغانستان کے مشرقی صوبے ننگرہار میں حملہ کرکے کم سے کم سات افراد کو ہلاک کردیا-
جرمنی کے ہزاروں افراد نے دنیا کے مختلف ملکوں میں امریکا کے ڈرون حملوں کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا-