عراق کی اسلامی مزاحمت نے منگل کی صبح مقبوضہ فلسطین کےمرکز میں صیہونی حکومت کے فوجی اڈے پر ڈرون حملہ کیا ہے۔
عراق کی تحریک اسلامی استقامت نے ایک بیان میں مقبوضہ فلسطین کی ایلات بندرگاہ پر صیہونی فوجی اڈے پر حملہ کرنے کی ذمہ داری قبول کی ہے۔
عراق کی اسلامی استقامت نے مقبوضہ جولان میں ایک فوجی اڈے کو حملے کا نشانہ بنایا ہے۔
عراق کی اسلامی مزاحمت نے کہا ہے کہ صیہونی حکومت کے ایک ہوائی اڈے کو مقبوضہ فلسطین میں ڈرون سے نشانہ بنایا ہے۔
روس نے یوکرین کے درجنوں ڈرون طیاروں کو مارگرانے کا دعوی کیا ہے۔
عراق کی اسلامی مزاحمت نے شام کے مقبوضہ علاقے جولان میں صیہونی فوج کے ٹھکانے پر حملہ کیا ہے-
یمنی فوج نے ایک جدید ترین امریکی ڈرون مار گرایا گيا ہے۔
مشرقی شام میں امریکی فوجی ٹھکانے پر جمعرات کی رات پھر ڈرون حملہ ہوا ہے۔
امریکی وزارت جنگ نے امریکی فوجی اڈے پر حملے میں زخمیوں کی تعداد میں اضافے کی خبر دیتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ اس ڈرون حملے میں چالیس سے زائد امریکی فوجی زخمی ہوئے ہیں۔
صیہونی ذرائع نے خبردی ہے کہ تل ابیب کے اطراف میں کفار مردخای نامی صیہونی بستی کے قریب اسرائیلی فوج کا ایک ڈرون طیارہ تباہ ہوگيا ہے۔