• امریکی بدمعاش کا کورونائی ڈاکہ ۔ کارٹون

    امریکی بدمعاش کا کورونائی ڈاکہ ۔ کارٹون

    Apr ۲۱, ۲۰۲۰ ۱۱:۴۶

    امریکہ، ٹرمپ انتظامیہ حالیہ وبائی ایام میں کئی بار دیگر ممالک کے ذریعے خریدے گئے طبی وسائل و آلات کو دوگنی قیمت ادا کر کے لے اڑی ہے جس کے بعد عالمی سطح پر اسے سخت تنقید اور رسوائی کا سامنا ہے۔ اب تک جرمنی، فرانس اور کینیڈا اس سلسلہ میں امریکی بدمعاشی پر اپنا سخت اعتراض درج کرا چکے ہیں۔

  • امریکی صدر نے پھر دہرائے ایران مخالف کہنہ دعوے

    امریکی صدر نے پھر دہرائے ایران مخالف کہنہ دعوے

    Apr ۱۹, ۲۰۲۰ ۲۱:۳۵

    امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کے خلاف بے بنیاد دعوں کا اعادہ کرتے ہوئے، دعوی کیا ہے کہ ایران بقول ان کے پہلے سے بہت بدل چکا ہے۔

  • ٹرمپ کے طرفداروں نے سڑکیں جام کیں ۔ ویڈیو

    ٹرمپ کے طرفداروں نے سڑکیں جام کیں ۔ ویڈیو

    Apr ۱۸, ۲۰۲۰ ۱۰:۳۲

    ٹرمپ کے ہزاروں طرفداروں نے تمام تر احتیاطی تدابیر کو بالائے طاق رکھتے ہوئے ناکامیوں کے ستائے اپنے محبوب صدر ٹرمپ کا حوصلہ بڑھانے کے لئے سڑکیں جام کر دیں۔ ٹرمپ کے حامیوں کو قرنطینہ کئے جانے پر اعتراض تھا اور مشیگن کی صوبائی اسمبلی کے سامنے اکٹھا ہوکر مظاہرہ کیا۔

  • ٹرمپ نے ساری دنیا کو خطرے میں ڈال دیا ہے: ننسی پلوسی

    ٹرمپ نے ساری دنیا کو خطرے میں ڈال دیا ہے: ننسی پلوسی

    Apr ۱۶, ۲۰۲۰ ۲۲:۴۲

    امریکی ایوان نمائندگان کی اسپیکر ننسی پلوسی نے عالمی ادارہ صحت کے خلاف اس ملک کے صدر کے فیصلے پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ ٹرمپ نے اپنے اس کام سے امریکہ اور دنیا کے عوام کی جان خطرے میں ڈال دی ہے۔

  • ڈبلیو اچ او کا فنڈ روکنے پر مبنی ٹرمپ کے فیصلے پر پاکستان کی تنقید

    ڈبلیو اچ او کا فنڈ روکنے پر مبنی ٹرمپ کے فیصلے پر پاکستان کی تنقید

    Apr ۱۶, ۲۰۲۰ ۲۱:۳۲

    پاکستان کے وزیر خارجہ نے عالمی ادارہ صحت کی مالی حمایت روکنے کے امریکی فیصلے پر تنقید کی ہے۔

  • امریکہ میں کورونا کا سونامی، 28 ہزار ہلاک، 6 لاکھ متأثر

    امریکہ میں کورونا کا سونامی، 28 ہزار ہلاک، 6 لاکھ متأثر

    Apr ۱۶, ۲۰۲۰ ۱۰:۰۰

    امریکا میں کورونا وائرس کی تباہ کاریوں کا سلسلہ جاری ہے اور ہر روز کئی ہزار نئے کیسز ریکارڈ کئے جا رہے ہیں جس سے لگتا ہے کہ ٹرمپ حکومت اس وائرس کو مہار کرنے میں مکمل طور پر ناکام رہی ہے۔

  • امریکہ، کورونا کے ساتھ ساتھ ٹرمپ کے خلاف تنقیدوں کا طوفان

    امریکہ، کورونا کے ساتھ ساتھ ٹرمپ کے خلاف تنقیدوں کا طوفان

    Apr ۱۵, ۲۰۲۰ ۲۲:۲۳

    ایک طرف امریکا میں کورونا کا بحران روز بروز شدید سے شدید تر ہوتا جا رہا ہے تو دوسری طرف کورونا بحران کے حوالے سے امریکی صدر ٹرمپ پر اندرون ملک تنقیدوں میں بھی شدت آ گئی ہے ۔

  • ٹرمپ نے عالمی ادارۂ صحت کی مالی امداد روک دی

    ٹرمپ نے عالمی ادارۂ صحت کی مالی امداد روک دی

    Apr ۱۵, ۲۰۲۰ ۱۳:۲۰

    اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل انتونیو گوٹریس نے کہا ہے کہ عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو اچ او) کا فنڈ روکنے کے لئے یہ صحیح وقت نہیں ہے۔

  • امریکہ، چھے لاکھ سے زائد کورونا کی لپیٹ میں

    امریکہ، چھے لاکھ سے زائد کورونا کی لپیٹ میں

    Apr ۱۵, ۲۰۲۰ ۱۱:۲۷

    امریکا میں کورونا وائرس کی تباہکاریوں کا سلسلہ جاری ہے اور ہر روز کئی ہزار نئے کیسز رکارڈ کئے جا رہے ہیں جس سے لگتا ہے کہ ٹرمپ حکومت اس وائرس کو مہار کرنے میں مکمل طور پر ناکام رہی ہے۔

  • امریکی صدر ٹرمپ کے اختیارات محدود ہوگئے

    امریکی صدر ٹرمپ کے اختیارات محدود ہوگئے

    Apr ۱۴, ۲۰۲۰ ۲۳:۳۴

    امریکی کانگریس کی اسپیکر نینسی پلوسی نے ایران کے خلاف فوجی کارروائی سے متعلق ٹرمپ کے اختیارات کو محدود کرنے کی قرارداد پر جسے مارچ کے مہینے میں امریکی کانگریس سے منظوری ملی تھی دستخط کئے ۔