-
امریکہ میں بات ایمرجنسی سے آگے بڑھ گئی، 23 ہزار سے زائد ہلاکتیں
Apr ۱۴, ۲۰۲۰ ۱۱:۰۷امریکا میں کورونا کے بے قابو ہونے کے بعد سبھی ریاستوں میں، ہنگامی حالت کے اعلان کے بعد انتہائی المناک صورتحال کا اعلان کردیا گیا ہے۔
-
امریکہ نے نشہ چھوڑنے کا اچھا موقع گنوا دیا: جواد ظریف
Apr ۱۴, ۲۰۲۰ ۱۰:۴۳ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ کورونا امریکہ کیلئے پابندیوں کے نشے کو چھوڑنے کا اچھا موقع تھا جسے واشنگٹن نے گنوا دیا۔
-
امریکہ میں کورونائی زلزلہ، ۲۲ ہزار ہلاکتیں
Apr ۱۳, ۲۰۲۰ ۱۱:۴۷امریکہ کی تاریخ میں پہلی بار کورونا وائرس نے ڈونلڈ ٹرمپ کو پورے ملک میں ایمرجنسی نافذ کرنے پر مجبور کر دیا ہے۔
-
امریکہ میں کورونا کا قہر، پورے ملک میں ایمرجنسی نافذ
Apr ۱۲, ۲۰۲۰ ۰۹:۴۸امریکہ کی تاریخ میں پہلی بار کورونا وائرس نے ڈونلڈ ٹرمپ کو پورے ملک میں ایمرجنسی نافذ کرنے پر مجبور کر دیا۔
-
چین پر امریکی صدر کا الزام درست نہیں: عالمی ادارہ صحت
Apr ۱۱, ۲۰۲۰ ۱۰:۲۱عالمی ادارہ صحت نے چین پر امریکی صدر کے الزام کو مسترد کر دیا ہے۔
-
امریکی الزام پر ڈبلیو ایچ او کا ردعمل
Apr ۰۹, ۲۰۲۰ ۲۱:۲۳سحر نیوزرپورٹ
-
امریکی حکام پھر جھوٹ بولے
Apr ۰۹, ۲۰۲۰ ۱۷:۴۴امریکی صدر اور وزیر خارجہ نے ایک بار پھر اپنے اس غلط دعوے کا اعادہ کیا ہے کہ امریکا کی جانب سے دوائیں اور دیگر ضروریات زندگی کی اشیاء ایران بھیجنے پر کوئی پابندی نہیں ہے۔
-
ٹرمپ کی دھمکی پر عالمی ادارہ صحت کا سخت رد عمل
Apr ۰۸, ۲۰۲۰ ۲۲:۵۰عالمی ادارہ صحت نے امریکی صدر ٹرمپ کی جانب سے لگائے گئے جانبداری کے الزام کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ کورونا وائرس سے بننے والی نازک صورتحال میں فنڈز روکنے کی دھمکی نامناسب ہے۔
-
ٹرمپ کی عالمی ادارہ صحت پر تنقید اور پھر یوٹرن
Apr ۰۸, ۲۰۲۰ ۱۱:۰۷امریکی صدر نے ڈبلیو ایچ او پر کڑی نکتہ چینی کرنے کے بعد پھر یوٹرن لے لیا۔
-
امریکہ کو ایران کا انتباہ
Apr ۰۷, ۲۰۲۰ ۲۲:۱۳ایران کے وزیر خارجہ نے ایران کیخلاف عائد امریکی پابندیوں کو اٹھانے پر زور دیتے ہوئے کہا کہ تہران کو ٹرمپ کے امداد( صدقہ) کی کوئی ضرورت نہیں ہے۔