Apr ۱۸, ۲۰۲۰ ۱۰:۳۲ Asia/Tehran

ٹرمپ کے ہزاروں طرفداروں نے تمام تر احتیاطی تدابیر کو بالائے طاق رکھتے ہوئے ناکامیوں کے ستائے اپنے محبوب صدر ٹرمپ کا حوصلہ بڑھانے کے لئے سڑکیں جام کر دیں۔ ٹرمپ کے حامیوں کو قرنطینہ کئے جانے پر اعتراض تھا اور مشیگن کی صوبائی اسمبلی کے سامنے اکٹھا ہوکر مظاہرہ کیا۔

ٹیگس