ٹرمپ انتظامیہ نے عراق میں امریکہ کی عین الاسد چھاؤنی پر ایران کے میزائل حملوں سے ہونے والی تباہی اور امریکی فوجیوں کو پہنچنے والے نقصانات چھپانے، کم ظاہر کرنے یا تاخیر سے اعلان کرنے کا حکم دیا تھا۔
امریکا کے قومی سیکورٹی کے سابق مشیر جان بولٹن کا کہنا ہے کہ امریکا نے افغانستان میں بہت سی غلطیاں کی ہیں لیکن سب سے بڑی غلطی ٹرمپ اور بائیڈن نے کی۔
امریکہ کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے افغانستان سے امریکی انخلا کے حالیہ منصوبے کو تاریخ کی بد ترین شکست قرار دیا ہے۔
جنرل قاسم سلیمانی کی شہادت کے بعد ٹرمپ نے عمران خان سے ٹیلی فون پر رابطہ کیا ۔
امریکہ کے سن رسیدہ صدر اپنی بعض حرکتوں اور حافظے کی کمزوری کے باعث میڈیا کی سرخیوں میں بنے ہوئے ہیں۔
امریکی سینیٹ کی خارجہ تعلقات کمیٹی کے سینیئر رکن کرس مورفی نے کہا ہے کہ ایران کے مقابلے میں ان کے ملک کے پاس واحد راستہ یہ ہے کہ وہ ایٹمی معاہدے میں واپس لوٹ آئے۔
تحریک جہاد اسلامی فلسطین نے متحدہ عرب امارات میں پانچ ہزار صیہونیوں کو شہریت دیئے جانے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔
امریکا کے سابق صدر نے اپنی ایک انتخاباتی مہم میں کہا کہ ایران، چین اور روس، عالمی محاذ پر امریکا کو ذلیل کرتے جا رہے ہیں۔
ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ ایران طویل مدت تک مذاکرات جاری نہیں رکھےگا۔
اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب نے اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کیجانب سے ایران مخالف رپورٹ کے رد عمل میں کہا کہ یہ دستاویز بالکل سیاسی ایجنڈے پر مبنی ہے اور بڑے پیمانے پر غلط معلومات اور بیانات پر مشتمل ہے۔