SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • اقراء 2026
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

ڈونلڈ ٹرمپ

  • ٹرمپ امریکا کے بدترین صدر، اقوام متحدہ

    ٹرمپ امریکا کے بدترین صدر، اقوام متحدہ

    Jan ۲۱, ۲۰۲۰ ۱۵:۵۶

    اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کے خصوصی مشیر نے ڈونلڈ ٹرمپ کو امریکا کا بدترین صدر قراردیا ہے۔

  • امریکہ میں  پولیس کے نسل پرستانہ رویئے کے خلاف مظاہرہ

    امریکہ میں پولیس کے نسل پرستانہ رویئے کے خلاف مظاہرہ

    Jan ۲۱, ۲۰۲۰ ۱۴:۴۹

    نسل پرستی کے خلاف جدوجہد کرنے والی تنظیموں کے سیکڑوں کارکنوں نے امریکہ کے شہر پورٹ لینڈ میں مظاہرے کیے ہیں۔

  • امریکا، گن کلچر کا شکار ہوا 18 سالہ کھلاڑی + ویڈیو

    امریکا، گن کلچر کا شکار ہوا 18 سالہ کھلاڑی + ویڈیو

    Jan ۲۱, ۲۰۲۰ ۱۲:۵۷

    امریکا میں گن کلچر سے بہت زیادہ تباہی ہو رہی ہے۔

  • امریکی صدر ٹرمپ کی سیاسی زندگی خطرے میں

    امریکی صدر ٹرمپ کی سیاسی زندگی خطرے میں

    Jan ۲۱, ۲۰۲۰ ۱۱:۵۵

    امریکی صدر ٹرمپ کی سیاسی زندگی خطرے میں پڑ گئی ہے اور مواخذے کی کارروائی میں کچھ بھی ہو سکتا ہے۔

  • پاکستان، جنرل قاسم سلیمانی کے چہلم تک جاری رہیں گے امریکا کے خلاف مظاہرے

    پاکستان، جنرل قاسم سلیمانی کے چہلم تک جاری رہیں گے امریکا کے خلاف مظاہرے

    Jan ۲۰, ۲۰۲۰ ۲۳:۱۵

    امریکا کی نائب وزیر خارجہ کے اسلام آباد دورے کے مد نظر پاکستان کے مختلف شہروں میں امریکا کے خلاف مظاہرے ہوئے ہیں۔

  • امریکی ایوان نمائندگان کا خفیہ اداروں پر ٹرمپ کی حمایت کا  الزام

    امریکی ایوان نمائندگان کا خفیہ اداروں پر ٹرمپ کی حمایت کا الزام

    Jan ۲۰, ۲۰۲۰ ۱۴:۲۰

    امریکی ایوان نمائندگان کی انٹیلی جینس کمیٹی کے چیئرمین نے ملک کے خفیہ اداروں پر صدر ٹرمپ کے مواخذے سے متعلق موثر دستاویزات فراہم نہ کرنے کا الزام عائد کیا ہے۔

  • امریکا ؛ ایران میں  بلوے کو ہوا دینے کے لئے ٹکنالوجی کمپنیوں کی مالی مدد کا انکشاف

    امریکا ؛ ایران میں بلوے کو ہوا دینے کے لئے ٹکنالوجی کمپنیوں کی مالی مدد کا انکشاف

    Jan ۲۰, ۲۰۲۰ ۰۲:۰۰

    امریکا، ایران میں بلوے اور فساد کی حمایت کے لئے ٹکنالوجی کمپنیوں کی مالی مدد کر رہا ہے۔

  • ٹرمپ مواخذے کی دستاویز امریکی سینیٹ کو موصول

    ٹرمپ مواخذے کی دستاویز امریکی سینیٹ کو موصول

    Jan ۱۹, ۲۰۲۰ ۱۴:۴۸

    امریکی ایوان نمائندگان کے ڈیموکریٹ ارکان نے منگل کے روز ایک سو گیارہ صفحات پر مشتمل رپورٹ سینیٹ کو ارسال کردی ہے جس میں صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مواخذے کے دلائل پیش کیے گئے ہیں۔

  • امریکہ کے مختلف شہروں میں ٹرمپ کے خلاف خواتین کے مظاہرے

    امریکہ کے مختلف شہروں میں ٹرمپ کے خلاف خواتین کے مظاہرے

    Jan ۱۹, ۲۰۲۰ ۱۴:۳۷

    ہزاروں امریکی خواتین نے واشنگٹن، نیویارک اور شکاگو میں انہی دنوں مسلسل چوتھے برس صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف مظاہرے کیے ہیں۔

  • عین الاسد فوجی اڈے پر ایران کے میزائلی حملے میں ہونے والے نقصانات کو چھپانے کی امریکہ کی ناکام کوشش

    عین الاسد فوجی اڈے پر ایران کے میزائلی حملے میں ہونے والے نقصانات کو چھپانے کی امریکہ کی ناکام کوشش

    Jan ۱۹, ۲۰۲۰ ۱۰:۳۷

    اسلامی جمہوریہ ایران نے شہید قاسم سلیمانی کے خون کا بدلہ لینے کے لئے امریکہ سے سخت انتقام لینے کے اپنے وعدے کو عملی جامہ پہناتے ہوئے آٹھ جنوری بدھ کی صبح کو عراق میں واقع امریکی فوجی اڈے عین الاسد پر متعدد میزائلوں سے حملہ کیا تھا-

Show More

خاص خبریں

  • ہم ایران کو ہرگز تنہا نہیں چھوڑیں گے۔ یمنی افواج 
    ہم ایران کو ہرگز تنہا نہیں چھوڑیں گے۔ یمنی افواج 
    ۱ hour ago
  • صدر مملکت: یورپی یونین کی خاموشی، انسانی حقوق کے دعووں کے خلاف
  • اسرائیل و امریکہ کے مختلف علاقوں پر ایران ک جوابی حملے ‍
  • تاریخ کے درست رخ پر ایران کے ساتھ
  • عباس عراقچی: علاقائی ممالک فالس فلیگ آپریشنس سے ہوشیار رہیں
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    اقراء 2026
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS