• ایران پر جارحیت کا تاوان یقینی نابودی ہے: ظریف

    ایران پر جارحیت کا تاوان یقینی نابودی ہے: ظریف

    Jan ۱۸, ۲۰۲۱ ۰۷:۳۷

    ایران اپنے جارح دشمنوں کو نابود کرنے میں کسی شک و تردید سے کام نہیں لیتا۔ یہ بات اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نےمغربی ایشیا میں امریکہ کے جارحانہ اور دشمنانہ اقدامات پر اسے خبردار کرتے ہوئے کہی۔

  • ٹرمپ کی رخصتی کی تیاریاں

    ٹرمپ کی رخصتی کی تیاریاں

    Jan ۱۷, ۲۰۲۱ ۱۸:۳۵

    امریکہ کے اہم مراکز اور شہروں منجملہ دارالحکومت واشنگٹن ڈی سی میں صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو رخصت کرنے کی تیاریاں مکمل کی جا چکی ہیں۔ گزشتہ ہفتوں میں ان کے انتہا پسند حامیوں کی جانب سے رقم ہونے والے پر تشدد واقعات کے پیش نظر واشنگٹن میں سکیورٹی کے غیر معمولی انتظامات کئے گئے ہیں اور پورا شہر اس وقت ایک فوجی چھاؤنی میں تبدیل ہو چکا ہے اور جیسے جیسے جنوری کی ۲۰ تاریخ قریب آ رہی ہے امریکیوں بالخصوص سکیورٹی اداروں کی تشویش بڑھتی جا رہی ہے۔ ۲۰ جنوری کو ڈونلڈ ٹرمپ امریکہ کی سیاہ تاریخ کا حصہ بن جائیں گے۔

  • باہر لگائی آگ اندر پہنچ گئی، امریکہ بھر میں ہائی الرٹ جاری

    باہر لگائی آگ اندر پہنچ گئی، امریکہ بھر میں ہائی الرٹ جاری

    Jan ۱۷, ۲۰۲۱ ۱۷:۱۲

    امریکہ کے ریاستی مراکز میں پرتشدد مظاہروں کے انعقاد سے متعلق ایف بی آئی کے انتباہ کے بعد قانون نافذ کرنے والے اداروں اور نیشنل گارڈ کو پوری طرح سے تیار رہنے کا حکم دیا گیا ہے۔

  • اسرائیلی، آل سعود کو اپنا چچازاد سمجھتے ہیں

    اسرائیلی، آل سعود کو اپنا چچازاد سمجھتے ہیں

    Jan ۱۷, ۲۰۲۱ ۰۸:۳۴

    سعودی عرب میں منعقد ہونے والے کار ریس مقابلوں ’’ڈاکار ریلی 2021ء ‘‘ میں صیہونی وفد نے شرکت کی ہے۔

  • امریکا میں سیکورٹی خدشات میں اضافہ

    امریکا میں سیکورٹی خدشات میں اضافہ

    Jan ۱۶, ۲۰۲۱ ۲۳:۱۶

    سحر نیوزرپورٹ

  • امریکہ میں سیکورٹی کی صورت حال کے بارے میں تشویش

    امریکہ میں سیکورٹی کی صورت حال کے بارے میں تشویش

    Jan ۱۶, ۲۰۲۱ ۱۷:۲۳

    امریکی محکمہ پولیس کے سربراہ نے اعلان کیا ہے کہ ایسے تشویشناک شواہد موجود ہیں کہ جن سے پتہ چلتا ہے کہ نو منتخب صدر کی تقریب حلف برداری کے موقع پر مسلح اور پرتشدد احتجاجات کئے جا سکتے ہیں۔

  • ۲۰ جنوری کو ڈونلڈ وائٹ ہاؤس سے باہر نکل جائیں گے

    ۲۰ جنوری کو ڈونلڈ وائٹ ہاؤس سے باہر نکل جائیں گے

    Jan ۱۶, ۲۰۲۱ ۰۷:۵۷

    صدارتی انتخابات میں شکست خوردہ ڈونلڈ ٹرمپ کامیاب امیدوار جوبائیڈن کی حلف برداری کے روز وائٹ ہاؤس سے نکل جائیں گے۔یہ کہنا ہے وائٹ ہاؤس کے عہدے داروں کا۔

  • امریکا میں بلوے کا خدشہ، سکیورٹی ہائی الرٹ

    امریکا میں بلوے کا خدشہ، سکیورٹی ہائی الرٹ

    Jan ۱۵, ۲۰۲۱ ۲۳:۱۳

    سحر نیوزرپورٹ

  • شمالی کوریا نے پھر امریکہ کا منھ چڑایا

    شمالی کوریا نے پھر امریکہ کا منھ چڑایا

    Jan ۱۵, ۲۰۲۱ ۲۲:۳۴

    دنیا کے سب سے طاقتور اور بڑے سب میرین لانچنگ بیلسٹک میزائل کی رونمائی، دھونس دھمکی اور مرعوب کرنے میں امریکہ کی ناکامی کا منہ بولتا ثبوت ہے۔ شمالی کوریا نے دفاعی میدان میں ایک اور بڑا قدم اٹھالیا۔

  • ٹرمپ کے عبرتناک انجام سے گھبرائے سعودی وزیر روس پہونچے

    ٹرمپ کے عبرتناک انجام سے گھبرائے سعودی وزیر روس پہونچے

    Jan ۱۵, ۲۰۲۱ ۱۰:۱۷

    امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی ذلت آمیز شکست کے بعد تشویش میں مبتلا سعودی عرب نے پینترا بدلتے ہوئے اب روس کی جانب رجحان ظاہر کرنا شروع کر دیا ہے۔