-
روس-یوکرین جنگ پر ٹرمپ کے بیان نے سب کو چونکا دیا، نومنتخب امریکی صدر نے کس کو بتایا پاگل پن؟
Dec ۱۲, ۲۰۲۴ ۲۰:۳۹نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے یوکرین کی جانب سے روس میں امریکی میزائلوں کے استعمال پر کڑی تنقید کرتے ہوئے اسے پاگل پن قرار دیا ہے۔
-
ایران پر امریکی الزام صیہونی حلقوں کی گھناؤنی سازش کا نتیجہ
Nov ۰۹, ۲۰۲۴ ۱۵:۵۰اسماعیل بقائی نے امریکہ کے سابق اور موجودہ حکمرانوں پر قاتلانہ حملوں میں ایران کے ملوث ہونے کے دعووں کو بےبنیاد قرار دیتے ہوئے انہیں مسترد کر دیا ہے۔
-
ہمارے لئے کوئی فرق نہیں پڑتا کہ امریکا کے انتخابات میں کون جیتا ہے: صدر ایران
Nov ۰۷, ۲۰۲۴ ۱۷:۴۸اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے یہ کہتے ہوئے کہ ہمارے لئے اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا کہ امریکا کے صدارتی انتخابات میں کون جیتا ہے، کہا ہے کہ ہمارا ملک اور نظام اپنی قوم کے ساتھ اپنی اندرونی عزت و عظمت پر استوار ہے۔
-
نئے امریکی صدر کے انتخاب پر ایران کا واضح اور اصولی موقف
Nov ۰۷, ۲۰۲۴ ۱۶:۰۵ایران کے دفتر خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ امریکہ کی ماضی کی حکومتوں کا نہایت تلخ تجربہ رہا ہے اور ایران کے لئے جو بات اہمیت رکھتی ہے وہ امریکہ میں تشکیل پانے والی کسی بھی نئی حکومت کی کارکردگی ہے۔
-
کوئی نئی جنگ شروع نہ کرنے سے متعلق ڈونلڈ ٹرمپ کےکھوکھلے دعوے کی حقیقت؟
Nov ۰۶, ۲۰۲۴ ۱۲:۳۶صدارتی انتخابات کی دوڑ میں ری پبلکن امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ 277 الیکٹورل ووٹ حاصل کر کے وائٹ ہاؤس پہنچنے میں کامیاب ہوئے ہیں جبکہ کملاہیرس 216 الیکٹورل ووٹ حاصل کر سکیں، کسی بھی امیدوار کو جیت کیلئے 538 میں سے 270 الیکٹورل ووٹ درکار تھے۔
-
ڈونلڈ ٹرمپ دوسری مرتبہ امریکا کے صدر منتخب
Nov ۰۶, ۲۰۲۴ ۱۲:۱۳امریکی صدر کے انتخاب کیلئے تمام 50 ریاستوں میں ہونے والی پولنگ کے نتائج کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ نے انتخابی معرکہ جیت لیا ہے۔
-
امریکہ میں صدارتی انتخابات کملہ ہیرس اور ٹرمپ میں سخت مقابلہ
Nov ۰۵, ۲۰۲۴ ۱۴:۴۷امریکہ میں صدارتی انتخابات کی ووٹنگ شروع ہو گئی ہے اور ریاست نیو ہمپشائر میں دونوں امیدواروں نے برابر کے ووٹ حاصل کئے ہیں۔
-
امریکہ میں صدارتی انتخابات ، وائٹ ہاؤس کے قریب سخت ترین حفاظتی انتظامات
Nov ۰۴, ۲۰۲۴ ۱۷:۳۸کل پانچ نومبر بروز منگل امریکہ میں صدارتی انتخابات ہونے جا رہے ہیں جس میں امریکی عوام آئندہ چار برسوں کے لئے اپنے صدر کا انتخاب کریں گے۔
-
ڈونلڈ ٹرمپ پر قاتلانہ حملے میں ایران کے ملوث ہونے کی تردید
Sep ۲۷, ۲۰۲۴ ۰۸:۵۹اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان ناصر کنعانی نے امریکہ کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر قاتلانہ حملے میں ایران کے ملوث ہونے پر مبنی امریکی وزیر خارجہ کے بیان کو بے بنیاد اور مضحکہ خیز قرار دیا ہے۔
-
ڈونلڈ ٹرمپ کے گالف کلب کے قریب فائرنگ
Sep ۱۶, ۲۰۲۴ ۰۹:۲۶امریکی ریاست فلوریڈا میں صدارتی الیکشن میں ریپبلیکن پارٹی کے امیدوار اور سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے قریب فائرنگ ہوئی جس میں وہ محفوظ رہے۔