-
ٹرمپ نے پوتن کی تعریف کے باندھے پل، یورپی رہنماؤں کو بتایا بیوقوف
Feb ۲۷, ۲۰۲۲ ۲۲:۳۵امریکا کے سابق صدر نے روس کے موجودہ صدر کو بہت ہی سمجھدار، ہوشیار اور زیرک جبکہ یورپی رہنماؤں کو بیوقوف قرار دیا ہے۔
-
لیجیئےامریکی مراد بر آئی، روس یوکرین جنگ کا آغاز ہو گیا۔ ویڈیو
Feb ۲۴, ۲۰۲۲ ۱۰:۳۹امریکہ اور نیٹو میں اسکے اتحادی ایک عرصے سے اس بات کے خواہشمند اور منتظر تھے کہ روس اپنے پڑوسی ملک یوکرین پر حملے کا آغاز کرے اور اسے بہانہ بنا کر وہ روس کی سرحدوں کے قریب اپنی موجودگی کو مضبوط بنائیں۔ اسی کے تحت وہ اب تک اپنے بیانات اور اقدامات سے روس یوکرین کی کشیدہ صورتحال کو مسلسل گرماتے رہے اور آخرکار اب نوبت یہ آگئی کہ روس نے امریکہ اور اسکے اتحادیوں کو اپنی سرحدوں کے قریب ہونے کی بابت بار بار انتباہ دینے کے بعد اب یوکرین پر چڑھائی کر ہی دی۔
-
ٹرمپ اور کلنٹن پھر آمنے سامنے، ٹرمپ نے ہیلری کلنٹن کو سب سے بد عنوان لیڈر بتا دیا
Feb ۱۸, ۲۰۲۲ ۲۱:۳۲امریکا کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ملک کی سابق وزیر خارجہ کو امریکا کی سب سے بڑی بد عنوان رہنما قرار دیا ہے۔
-
موجودہ امریکی صدر امریکی عزت آبرو خاک میں ملانے کی مہم میں ٹرمپ کے اتحادی
Feb ۰۸, ۲۰۲۲ ۱۷:۱۳رہبر انقلاب اسلامی نے موجودہ امریکی صدر کو امریکی عزت آبرو خاک میں ملانے کی مہم میں ٹرمپ کا اتحادی قرار دیا ہے۔
-
سابق امریکی صدر پر آرکائیوز چرانے کا الزام
Feb ۰۸, ۲۰۲۲ ۲۱:۵۲امریکا کی نیشنل آرکائیوز نے اعلان کیا ہے کہ وہ سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے فلوریڈا میں واقع گھر سے 15 سوٹ کیس واپس منگوا رہا ہے جو ٹرمپ غیر قانونی طور پر اس وقت اپنے ساتھ لے کر چلے گئے تھے جب وہ وائٹ ہاوس چھوڑ رہے تھے۔
-
اگر اقتدار میں پہنچے تو کانگریس پر حملہ کرنے والوں کو معاف کر دیں گے: ٹرمپ
Jan ۳۰, ۲۰۲۲ ۲۲:۱۵امریکا کے سابق صدر نے کہا ہے کہ اگر وہ پھر سے اقتدار میں آئے اور صدر بنے تو کانگریس کی عمارت پر حملہ کرنے والے فسادیوں اور شر پسندوں کو معاف کر دیں گے۔
-
بائیڈن نے افغانستان کو تباہ کر دیا، انہيں عہدے سے استعفی دے دینا چاہئے
Jan ۲۸, ۲۰۲۲ ۲۱:۳۱اقوام متحدہ میں امریکا کی سابق سفیر نکی ہیلی نے کہا ہے کہ جو بائیڈن نے افغانستان کو تباہ کر دیا ہے۔
-
امریکا پر شہید قاسم سلیمانی کے انتقام کا خوف
Jan ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۷:۳۰سحر نیوز رپورٹ
-
ٹوئیٹر نے رہبر انقلاب اسلامی کا اکاؤنٹ کیوں بند کیا؟
Jan ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۶:۴۷ایک جانب امریکی خفیہ ادارے، شہید قاسم سلیمانی کے قتل کے بعد ، سابق صدر ٹرمپ اور ان کے دیگر ساتھیوں کی حفاظت کے حوالے سے پریشان ہیں تو دوسری جانب ٹوئیٹر نے، شہید قاسم سلیمانی کے انتقام پر مبنی اینیمیشن فلم کی نمائش پر رہبر انقلاب اسلامی کا پیج ہمیشہ کے لیے بندکردیا ہے۔
-
ویڈیو جس نے شہید قاسم کے قاتلوں اور انکے حامیوں پر لرزہ طاری کر دیا
Jan ۱۴, ۲۰۲۲ ۰۹:۲۱ایران کی سپاہ قدس کے شہید کمانڈر جنرل قاسم سلیمانی کے قتل کی انتقامی کاروائی سے ہراساں ٹویٹر نے قائد انقلاب اسلامی کا آفیشل پیج بند کر دیا۔