-
کابل ہوائی اڈے کے قریب ایک اور حملہ
Aug ۲۹, ۲۰۲۱ ۲۱:۱۷افغانستان کے دارالحکومت کابل کے ہوائی اڈے کے قریب ایک بار پھر راکٹ سے حملہ ہوا ہے جس میں کم سے کم چھے افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے ہیں
-
امریکہ افغانستان سے شرمناک شکست کے بعد نکلنے پر مجبور ہوا : ایران
Aug ۲۹, ۲۰۲۱ ۱۱:۳۵ایران کی مسلح فوج کے چیف آف اسٹاف نے کہا ہے کہ امریکہ افغانستان سے شرمناک شکست کے بعد نکلنے پر مجبور ہوا۔
-
افغانستان میں سی آئی اے کا ایگل بیس تباہ
Aug ۲۹, ۲۰۲۱ ۱۰:۵۴امریکہ کی افغانستان سے ذلت آمیز شکست کے بعد انخلا کا عمل جاری ہے۔
-
دہشتگردوں کی سرپرستی کرنے والے امریکہ کا کابل ایرپورٹ حملے کے ماسٹر مائنڈ کو ہلاک کرنے کا دعوی
Aug ۲۸, ۲۰۲۱ ۱۰:۰۹داعش کو بنانے والے امریکہ نے دعوی کیا ہے کہ کابل ایرپورٹ حملے کے ماسٹر مائنڈ کو ہلاک کردیا گیا ہے۔
-
کابل دہشتگردانہ حملوں پر سلامتی کونسل کا رد عمل
Aug ۲۸, ۲۰۲۱ ۰۹:۴۰سلامتی کونسل نے ایک بیان میں کابل دہشتگردانہ حملے میں ملوث دہشتگردوں کو گرفتار کر کے قرار واقعی سزا دیئے جانے پر تاکید کی۔
-
کابل حملے کی ذمہ دار غیر ملکی افواج ہیں ، طالبان
Aug ۲۷, ۲۰۲۱ ۱۸:۳۲طالبان نے کہا ہے کہ کابل ائرپورٹ پر ہونے والے حملے کی تمامتر ذمہ داری غیر ملکی افواج پر عائد ہوتی ہے، طالبان کے ایک ترجمان کے مطابق ہم نے امریکیوں کو ایسے حملوں کی بابت سے پہلے ہی آگاہ کردیا تھا مگر انہوں نے ہمارے انتباہ پر کوئی توجہ نہیں دی۔
-
کابل حملہ، بائیڈن کے گلے کی پھانس بن گیا، استعفے کا شدید دباؤ
Aug ۲۷, ۲۰۲۱ ۲۳:۰۸افغانستان میں 13 دہشت گرد امریکی فوجیوں کی ہلاکت کے بعد امریکی صدر جو بائیڈن سے استعفی دینے کا مطالبہ طول پکڑتا جا رہا ہے۔
-
کابل ایئرپورٹ دھماکہ، ہلاکتوں کی تعداد 170 ہوئی، مزید حملوں کا خطرہ
Aug ۲۷, ۲۰۲۱ ۲۳:۰۶کابل ایئرپورٹ پر ہونے والے دہشت گردانہ حملے میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد بڑھ کر 170 ہوگئی ہے۔
-
کابل حملے میں ہمارا جانی نقصان نہیں، طالبان
Aug ۲۷, ۲۰۲۱ ۱۸:۴۵کابل ہوائی اڈے پر ہونے والے بم دھماکوں میں طالبان کا کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ہے۔اسی کے ساتھ امریکی صدر جو بائیڈن نے دعوا کیا ہے کہ انہیں معلوم ہے یہ دھماکے کس نے کئے ہیں ۔
-
کابل دھماکوں میں 13 امریکی اور 28 طالبان ہلاک
Aug ۲۷, ۲۰۲۱ ۱۱:۰۳کابل ایئرپورٹ کے قریب ہونے والے 3 دھماکوں میں بچوں، طالبان اور امریکی فوجیوں سمیت 90 افراد ہلاک جبکہ 150 زخمی ہوئے۔