-
ناکام حملے کے بعد مزار شریف میں پاکستانی قونصل خانہ بند
Jan ۲۸, ۲۰۱۹ ۱۴:۴۷حکومت پاکستان نے افغانستان کے شہر مزار شریف میں قائم اپنا قونصل خانہ عارضی طور پر بند کر دیا۔
-
افغانستان: کابل کی مسجد عبدالرحمان کے خطیب پر قاتلانہ حملہ
Jan ۱۱, ۲۰۱۹ ۱۷:۰۶افغانستان کے دارالحکومت کابل کی مسجد عبدالرحمان کے خطیب مولوی عبدالسلام عابد ایک قاتلانہ حملے میں بال بال بچ گئے۔
-
ایک ایسا فیصلہ جس نے افغان عوام کو خوش کردیا
Dec ۲۷, ۲۰۱۸ ۲۳:۰۸سحر نیوز رپورٹ
-
پاکستان کے وزیر خارجہ کا دورہ ایران
Dec ۲۴, ۲۰۱۸ ۰۹:۵۴پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی چار ملکی دورے کے دوسرے مرحلے میں کابل کے بعد آج تہران پہنچیں گے۔
-
کابل میں سفیران صلح کانفرنس کا انعقاد
Dec ۰۵, ۲۰۱۸ ۲۳:۱۵سحر نیوز رپورٹ
-
جشن میلاد النبی بھی گوارا نہیں تکفیریوں کو ۔ ویڈیو
Nov ۲۱, ۲۰۱۸ ۱۳:۴۳گزشتہ روز جشن میلاد النبی کے دوران عین تلاوت قرآن کریم کے موقع پر افغانستان کے دارالحکومت کابل میں خودکش دھماکے کے نتیجے میں 60 افراد شہید اور 80 سے زائد زخمی ہوئے بعض زخمیوں کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے۔
-
ایران نے افغان عوام اور حکومت کے ساتھ اظہار یکجہتی کیا
Nov ۲۱, ۲۰۱۸ ۱۳:۵۵ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان بہرام قاسمی نے افغانستان کے دارالحکومت کابل میں ہونے والے دہشت گردانہ حملے کی مذمت کرتے ہوئے افغان حکومت اور عوام سے ہمدردی اور یکجہتی کا اظہار کیا ہے۔
-
کابل میں خودکش دھماکے 6 افراد زخمی
Oct ۲۹, ۲۰۱۸ ۱۰:۰۰افغانستان کے دارالحکومت کابل میں خودکش دھماکے میں 6 افراد زخمی ہوگئے
-
افغانستان میں پارلمانی انتخابات، تشویش اور امید
Oct ۱۹, ۲۰۱۸ ۰۲:۵۹سحر نیوز رپورٹ
-
طالبان پر مذاکرات کے لئے دباؤ ڈالنے کی درخواست
Aug ۲۳, ۲۰۱۸ ۱۵:۴۰افغانستان کی قومی سلامتی کے مشیر نے روس سے اپیل کی ہے کہ وہ کابل حکومت سے براہ راست مذاکرات کے لئے طالبان پر دباؤ ڈالے۔