-
صدر رئیسی اپنی نئی کابینہ کے ہمراہ بانی انقلاب اسلامی کے مزار پر پہنچے
Aug ۲۶, ۲۰۲۱ ۰۹:۴۶ایران کے ساتویں صدر ایران ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی باضابطہ طور پر اپنی نئی کابینہ کے ہمراہ بانی انقلاب اسلامی امام خمینی رحمۃ اللہ علیہ کے مزار پر پہنچے اور انکی امنگوں کے ساتھ تجدید عہد کیا۔ یاد رہے کہ گزشتہ روز ایران کی پارلیمنٹ مجلس شورائے اسلامی نے صدر رئیسی کی کابینہ کے انیس میں سے اٹھارہ وزرا کو اعتماد کا ووٹ دے دیا ہے۔
-
پارلیمنٹ؛ مجوزہ کابنیہ کے ارکان کی صلاحیتوں کا جائزہ
Aug ۲۲, ۲۰۲۱ ۰۰:۵۹سید ابراہیم رئیسی نے مجوزہ اراکین کابنیہ کے ساتھ پارلیمنٹ کے مختلف کمیشنوں کے تعاون کا بھی شکریہ ادا کیا۔ واضح رہے کہ ایران کی پارلیمنٹ مجلس شورائے اسلامی نے ہفتے سے صدر ابراہیم رئيسی کی کابینہ کے ارکان کی صلاحیتوں کا جائزہ لینا شروع کر دیا ہے۔ آئين کے مطابق ایرانی صدر کو اپنی کابینہ کی منظوری پارلیمنٹ سے حاصل کرنا ہوتی ہے۔
-
شام: نئی کابینہ نے حلف اٹھالیا
Aug ۱۵, ۲۰۲۱ ۰۰:۰۴شام کی نئی کابینہ نے صدر بشار اسد کے روبرو اپنے عہدے کا حلف اٹھالیا ہے۔
-
ایران کے موجوده صدر کی آخری کابینہ میٹنگ
Aug ۰۱, ۲۰۲۱ ۲۲:۵۳سحر نیوز رپورٹ
-
صدرروحانی اور کابینہ کی رہبرانقلاب اسلامی سے الوداعی ملاقات(تصاویر)
Jul ۲۸, ۲۰۲۱ ۱۹:۰۴رخصت پذیر صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے بدھ کو اپنی سبکدوش ہونے والی کابینہ کے ارکان کے ہمراہ رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای سے الوداعی ملاقات کی۔
-
امریکہ اور اس کے اتحادیوں کی مداخلت نے صورتحال کشیدہ بنادی
Jul ۱۶, ۲۰۲۱ ۰۰:۵۲لبنان میں کابینہ کی تشکیل میں ناکامی کے بعد نامزد وزیراعظم سعد حریری کے حامیوں اور سلامتی کے اداروں کے درمیان جھڑپوں کی خبریں موصول ہوئی ہیں۔
-
ہندوستان کی مرکزی کابینہ میں ردوبدل، وزیراعظم کی صدارت میں پہلا اجلاس
Jul ۰۸, ۲۰۲۱ ۱۹:۰۳ہندوستان کی مرکزی کابینہ میں وسیع رد وبدل کے بعد پہلا اجلاس وزیر اعظم نریندر مودی کی صدارت میں جمعرات کی شام کو ہوا۔
-
افغانسان کی موجودہ کابینہ میں تبدیلی/ طالبان کا دعوا: ہم افغان عوام کو انکے حقوق دلائیں گے
Jun ۲۱, ۲۰۲۱ ۰۷:۵۱افغانستان، صدارتی حکم پر کئي وزارتخانوں اور محکمہ جات میں بڑے پیمانے پر تبدیلیاں لائي گئي ہیں۔
-
نتن یاہو کے مخالف سیاسی حریف اور ممکنہ وزیراعظم کو قتل کی دھمکی
Jun ۰۶, ۲۰۲۱ ۱۶:۵۴صیہونی ذرائع ابلاغ نے اعلان کیا ہے کہ نتن یاہو کے مخالف اتحاد کے ممکنہ وزیراعظم نفتالی بنٹ کو قتل کی دھمکی دی گئی ہے۔
-
نتن یاہو کی سیاسی زندگی کا خاتمہ، کابینہ بنانے میں ناکام ہوئے
Jun ۰۳, ۲۰۲۱ ۱۸:۳۵خود ساختہ صیہونی ریاست کے وزیراعظم نتن یاہو کابینہ تشکیل نہیں دے سکے جس کے بعد یائیر لاپید کی قیادت میں مخالف اتحاد نے کابینہ کی تشکیل کیلئے اپنی آمادگی ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ جلد ہی کابینہ کے اراکین کا اعلان کر دیا جائے گا۔