شام کی نئی کابینہ نے صدر بشار اسد کے روبرو اپنے عہدے کا حلف اٹھالیا ہے۔
سحر نیوز رپورٹ
رخصت پذیر صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے بدھ کو اپنی سبکدوش ہونے والی کابینہ کے ارکان کے ہمراہ رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای سے الوداعی ملاقات کی۔
لبنان میں کابینہ کی تشکیل میں ناکامی کے بعد نامزد وزیراعظم سعد حریری کے حامیوں اور سلامتی کے اداروں کے درمیان جھڑپوں کی خبریں موصول ہوئی ہیں۔
ہندوستان کی مرکزی کابینہ میں وسیع رد وبدل کے بعد پہلا اجلاس وزیر اعظم نریندر مودی کی صدارت میں جمعرات کی شام کو ہوا۔
افغانستان، صدارتی حکم پر کئي وزارتخانوں اور محکمہ جات میں بڑے پیمانے پر تبدیلیاں لائي گئي ہیں۔
صیہونی ذرائع ابلاغ نے اعلان کیا ہے کہ نتن یاہو کے مخالف اتحاد کے ممکنہ وزیراعظم نفتالی بنٹ کو قتل کی دھمکی دی گئی ہے۔
خود ساختہ صیہونی ریاست کے وزیراعظم نتن یاہو کابینہ تشکیل نہیں دے سکے جس کے بعد یائیر لاپید کی قیادت میں مخالف اتحاد نے کابینہ کی تشکیل کیلئے اپنی آمادگی ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ جلد ہی کابینہ کے اراکین کا اعلان کر دیا جائے گا۔
نیتن یاہو کابینہ کی تشکیل میں کامیاب نہیں ہو سکے ہیں اور یائیر لاپید کی قیادت میں دوسرے اتحاد نے کابینہ کی تشکیل کیلئے اپنی آمادگی کا اعلان کیا ہے۔