-
حضرت یوسف کے مزار پر صیہونیوں کا حملہ
Jun ۲۹, ۲۰۱۷ ۱۵:۰۲دو ہزار صیہونی آبادکاروں نے غرب اردن کے شہر نابلس میں حضرت یوسف کے مزار پر حملہ کر دیا۔
-
صیہونی بستیوں کی تعمیر، تل ابیب انتظامیہ کا اعتراف
Jun ۱۱, ۲۰۱۷ ۲۰:۰۷صیہونی حکومت کے وزیر جنگ نے اعتراف کیا ہے کہ اسرائیل اس وقت جس تیزی کے ساتھ بستیاں تعمیر کررہا ہے اس کی مثال انیس سو بانوے کے بعد سے نہیں ملتی۔
-
صیہونی حکومت کی غاصبانہ پالیسیوں کے خلاف تل ابیب میں مظاہرے
May ۲۸, ۲۰۱۷ ۱۴:۴۹مقبوضہ فلسطین کے ہزاروں اسرائیلیوں نے صیہونی حکومت کی غاصبانہ پالیسیوں کے خلاف تل ابیب میں مظاہرے کئے۔
-
بیت المقدس میں پچیس ہزار مکانات بنانے کا صیہونی حکومت کا فیصلہ
Apr ۲۸, ۲۰۱۷ ۱۸:۱۷اسرائیل کی ہاؤسنگ منسٹری نے مقبوضہ بیت المقدس میں صیہونیوں کے لئے پچّیس ہزار رہائشی مکانات بنانے کا اعلان کیا ہے۔
-
یورپی ممالک کی جانب سے یہودی بستیوں کی تعمیر کے فیصلے کی مذمت
Apr ۰۱, ۲۰۱۷ ۱۹:۳۷یورپی ممالک نے غرب اردن میں نئی یہودی بستیوں کی تعمیر کے صیہونی کابینہ کے فیصلے کی مذمت کی ہے۔
-
صیہونی بستیوں کی تعمیر میں چالیس فی صد کا اضافہ
Mar ۲۳, ۲۰۱۷ ۲۰:۱۷گزشتہ سال کے دوران فلسطینی علاقوں میں صیہونی بستیوں کی تعمیر میں چالیس فی صد کا اضافہ ہوا ہے۔
-
صیہونی حکام کے خلاف قانونی کارروائی پر تاکید
Feb ۰۴, ۲۰۱۷ ۱۴:۵۶تنظیم آزادی فلسطین کی مجلس عاملہ کے سیکریٹری نے صیہونی حکام کے خلاف قانونی کارروائی کئے جانے کی ضرورت پر تاکید کی ہے۔
-
اسرائیل کے توسیع پسندانہ اقدامات کی مذمت
Jan ۲۶, ۲۰۱۷ ۱۲:۴۷ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے فلسطینی علاقوں میں غیر قانونی صیہونی بستیوں کی تعمیر کی مذمت کرتے ہوئے اسے بین الاقوامی قوانین کی کھلی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔
-
صیہونی حکومت کی گستاخی میں اضافہ
Jan ۲۵, ۲۰۱۷ ۱۴:۵۷اقوام متحدہ،یورپی یونین اور عرب لیگ نے منگل کو الگ الگ بیان جاری کرکےصیہونی حکومت کی جانب سے غرب اردن میں مزید دوہزار پانچ سو مکانات بنانے کے منصوبے کی مذمت کی ہے۔ امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ کی تقریب حلف برداری کے چار دنوں بعد اعلان کیا گیا ہے کہ صیہونی وزیر اعظم اور صہیونی وزیر جنگ آویگدور لیبرمین نے غرب اردن میں ڈھائی ہزار مکانات بنانے کا اعلان کیا ہے۔
-
صیہونی حکومت کے ہاتھوں فلسطینیوں کے چھے سو نوے مکانات کی تباہی
Dec ۲۹, ۲۰۱۶ ۱۵:۱۱صیہونی حکومت نے مقبوضہ بیت المقدس کے قصبوں شعفاط اور بیت حنینا میں صیہونیوں کے لئے فلسطینیوں کے چھے سو نوّے مکانات کو مسمار کر دیا۔