-
تہران میں ایرانولوجی کانفرنس کا آغاز، ۲۲ ممالک کے پچاس ماہرین شریک
Nov ۱۵, ۲۰۲۵ ۱۹:۳۲تہران میں منعقدہ کانفرنس میں بائیس ممالک کے پچاس ماہرین ایران کی تاریخ، ثقافت، زبان اور علمی ورثے پر مشترکہ تحقیق اور گفتگو کررہے ہیں۔
-
دِلّی جو ایک شہر تھا دِل والوں کا جناب/ اب کر رہا ہے پھیپھڑے سَب کے یہی خراب
Nov ۱۴, ۲۰۲۵ ۰۰:۴۶ہندوستان کے دارالحکومت دہلی میں فضائی آلودگی انتہائی خطرناک سطح پر ہے اور سپریم کورٹ نے شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے وکیلوں کو ورچوئل سماعت کا مشورہ دیا ہے۔
-
ایران کے ڈپٹی اسپیکر اور پاکستانی قومی اسمبلی کے اسپیکر کے درمیان ملاقات، صیہونی حکومت کے خلاف مشترکہ موقف پر زور
Nov ۱۲, ۲۰۲۵ ۱۳:۱۲اس ملاقات میں دونوں رہنماؤں نے صیہونی حکومت کے خلاف مشترکہ موقف پر زور دیا، دہشت گردی اور جارحیت کی مذمت کی اور عالم اسلام کے پارلیمانی تعاون اور یکجہتی کو وسعت دینے کا عزم ظاہر کیا۔
-
ایران کے ڈپٹی اسپیکر پاکستانی سینیٹ کے چیئرمین کی دعوت پر اسلام آباد پہنچ گئے
Nov ۱۱, ۲۰۲۵ ۱۵:۴۶ایرانی پارلیمنٹ کے ڈپٹی اسپیکر علی نیک زاد آج پاکستانی سینیٹ کے چیئرمین کی دعوت پر بین الپارلیمانی کانفرنس میں شرکت کے لیے اسلام آباد پہنچ گئے ہیں۔
-
مغرب اور خاص طور پر، امریکہ تسلط پسندی کے راستے سے امن کی تلاش میں: ڈاکٹر علی لاریجانی
Nov ۱۰, ۲۰۲۵ ۱۵:۳۱ڈاکٹرعلی لاریجانی نے تہران میں "ہم اور مغرب، آيۃ اللہ العظمیٰ خامنہ ای کے افکار و نظریات میں" کے موضوع پر منعقدہ کانفرنس میں کہا کہ مغرب اور خاص طور پر، امریکہ تسلط پسندی کے راستے سے امن کی تلاش میں ہے۔
-
ہندوستان: تاریخی شہر لکھنؤ نے ایک اور عالمی اعزاز حاصل کرلیا
Nov ۰۹, ۲۰۲۵ ۰۹:۱۹اقوام متحدہ کی ثقافتی تنظیم یونیسکو نے ہندوستان کے معروف تاریخی شہر لکھنؤ کو گیسٹرونومی (Gastronomy) کے شعبے میں تخلیقی شہر قرار دیا ہے۔
-
ایرانی اسٹال کو کراچی کی میری ٹائم بین الاقوامی نمائش میں بہترین اسٹال منتخب کرلیا گیا
Nov ۰۷, ۲۰۲۵ ۰۹:۳۹پاکستان میں منعقدہ میری ٹائم کی دوسری بین الاقوامی نمائش اور کانفرنس میں ایرانی اسٹال کو بہترین بین الاقوامی اسٹال منتخب کرلیا گیا ہے۔
-
چند مسلم ممالک امریکی ایجنڈے کے تابع ہو کر اللہ کے معاہدے کے مقابل ایک نیا معاہدہ پیش کر رہے ہیں: مفتی گلزار نعیمی
Nov ۰۱, ۲۰۲۵ ۱۷:۰۹وائس آف دی وائس لیس کے زیر اہتمام “فلسطین امن معاہدہ، خلاف ورزیاں اور امت مسلمہ” کے عنوان سے نیشنل پریس کلب اسلام آباد میں ایک اہم کانفرنس منعقد ہوئی۔
-
وفاقی حکومت سمجھتی ہے ٹی ایل پی دہشت گردی میں ملوث ہے
Oct ۲۴, ۲۰۲۵ ۱۶:۰۰پاکستان وزارت داخلہ کے نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ وفاقی حکومت سمجھتی ہے ٹی ایل پی دہشت گردی میں ملوث ہے۔
-
علاقائی روابط کا فروغ معاشی اور تجارتی انقلاب کا سبب بنے گا: پاکستانی وزیر اعظم شہباز شریف
Oct ۲۴, ۲۰۲۵ ۱۱:۵۶پاکستان کے وزیر اعظم میاں شہباز شریف نے اسلام آباد میں علاقائی ٹرانسپورٹ وزرا کا نفرنس سے خطاب میں کہا ہے کہ علاقائی روابط کا فروغ معاشی اور تجارتی انقلاب کا سبب بنے گا۔