افریقی ملک کانگو میں اقوام متحدہ کے سب سے بڑے امن مشن سے وابستہ اہلکاروں کے خلاف سینکڑوں افراد سڑکوں پر نکل آئے۔مظاہرہ کر رہے عوام پر سکیورٹی فورسز نے فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں 6 افراد مارے گئے جبکہ متعدد زخمی بھی ہوئے۔
کانگو میں ٹرین پٹری سے اترگئی جس کے نتیجے میں پچاس افراد ہلاک ہو گئے۔
افریقی ملک کانگو کے علاقے بینی میں سرکاری فوجیوں نے علاقے کا قبضہ واگزار کرانے کے لیے مقامی مسلح تنظیم مائی مائی کے جنگجوؤں کے ٹھکانوں پر حملہ کیا۔ جھڑپ کے دوران 20 جنگجو مارے گئے جب کہ 2 فوجی اہلکار بھی ہلاک ہوئے۔
اقوام متحدہ کا کہنا ہے کہ کانگو میں قبائلی فسادات کے باعث 890 افراد ہلاک ہوئے ہیں ۔
عوامی جمہوریہ کانگو کے مشرقی علاقے میں اقوام متحدہ کے امن مشن بیس پر حملے میں 14 اہلکار ہلاک اور 53 زخمی ہوگئے۔
عوامی جمہوریہ کانگو میں ہیضے کی وبا سے ہلاک ہونے والے افراد کی تعداد پانچ سو سے تجاوز کر گئی ہے۔
کانگو میں ایک کشتی الٹنے کے نتیجے میں 54 افراد لاپتہ ہو گئےہیں۔
افریقی ملک کانگو کی جیل پر نامعلوم افراد کی جانب سے حملے کے بعد 11 قیدی ہلاک جبکہ 930 فرار ہوگئے ہیں۔