-
کراچی طیارہ حادثے کی ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ پارلیمنٹ میں پیش
Jun ۲۴, ۲۰۲۰ ۲۱:۳۱حکومت پاکستان نے کراچی طیارہ حادثے کی عبوری رپورٹ پیش کر دی ہے جس میں پائلٹ اور ایئر ٹریفک کنٹرولر دونوں کو حادثے کا ذمہ دار قرار دیا گیا ہے۔
-
پاکستان میں طیارہ حادثے کی رپورٹ اور اس پر رد عمل
Jun ۰۴, ۲۰۲۰ ۲۲:۱۳پاکستان کی سیول ایوی ایشن اتھارٹی ، سی اے اے نے اعلان کیا ہے کہ کراچی طیارہ حادثہ، پائلٹ کی جانب سے ایئر ٹریفک کنٹرولر کی ہدایات پر عمل نہ کرنے کی وجہ سے رونما ہوا ہے۔
-
طیارہ سانحے کے ذمہ دار سزا سے نہیں پچ سکیں گے، وزیر شہری ہوا بازی
May ۲۸, ۲۰۲۰ ۲۲:۲۶پاکستان کے وزیر شہری ہوابازی نے کراچی طیارہ حادثے کی ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ بائیس جون کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان کیا ہے۔
-
کراچی طیارہ حادثہ، تحقیقات میں نئے انکشافات
May ۲۷, ۲۰۲۰ ۱۷:۵۷کراچی طیارہ حادثے کی تحقیقات میں کچھ نئے انکشافات سامنے آئے ہیں۔
-
پاکستان میں طیارہ حادثے کی تحقیقات
May ۲۶, ۲۰۲۰ ۲۰:۰۵پی آئی اے سے متعلق طیارہ حادثے کی تحقیقات کرنے والی فرانسیسی ٹیم پاکستان پہنچ گئی ہے جہاں اس نے کراچی میں اس مقام کا بھی معائنہ کیا ہے جہاں یہ طیارہ گر کر تباہ ہوا ہے۔
-
پاکستان میں طیارہ حادثے کی ابتدائی تحقیقات
May ۲۵, ۲۰۲۰ ۲۰:۰۰کراچی طیارہ حادثے کی ابتدائی تحقیقات میں ایئر ٹریفک کنٹرولر کی غفلت کی نشاندھی کی گئی ہے۔
-
ایسے گرا پاکستانی ایئر لائن کا طیارہ ۔ ویڈیو
May ۲۳, ۲۰۲۰ ۰۹:۳۰پاکستان میں جمعے کے روز قومی ایئر لائن پی آئی اے کا ایک مسافر طیارہ حادثے کا شکار ہو گیا۔ یہ طیارہ لاہور سے کراچی کی طرف آ رہا تھا جو لینڈنگ سے محض ایک منٹ قبل تکنیکی خرابی کے باعث حادثے کا شکار ہوا اور آبادی والے علاقے میں گر کر تباہ ہو گیا۔ اس طیارے میں عملے کے آٹھ افراد سمیت ننانوے مسافر سوار تھے جن میں سے دو مسافروں کے زندہ بچ جانے کی خبریں موصول ہوئی ہیں۔ اس وقت ریسکیو آپریشن زوروں پر جاری ہے
-
طیارہ حادثہ پراقوام متحدہ، ہندوستان اور دنیا بھر سےاظہار ہمدردی کا سلسلہ جاری
May ۲۳, ۲۰۲۰ ۱۰:۱۱پاکستان میں طیارہ حادثہ پراقوام متحدہ، ہندوستان اور دنیا بھر نے حکومت پاکستان اور سوگواروں کے اہلخانہ سے ہمدردی کا اظہار کیا ہے۔
-
پاکستان، طیارہ حادثے کا شکار، 60 جاں بحق، ایران کا اظہار افسوس
May ۲۲, ۲۰۲۰ ۲۲:۱۵اسلامی جمہوریہ ایران نے پاکستان میں طیارے حادثے پر اظہار افسوس کیا ہے۔
-
پی آئی اے کا مسافر طیارہ حادثے کا شکار: سبھی سو مسافر جاں بحق
May ۲۲, ۲۰۲۰ ۱۵:۲۰پاکستان کی قومی ایئرلائن پی آئی اے کا مسافرطیارہ کراچی میں حادثہ کا شکار ہوگیا ہے جس میں تقریبا سبھی ایک سو افراد جاں بحق ہو گئے۔