-
اسلحوں کے حامل طیاروں کو بغداد ایرپورٹ پر روک لیا گیا
Nov ۲۱, ۲۰۱۵ ۱۸:۰۵عراق میں بغداد ہوائی اڈے پر اسلحے سے بھرے دو فوجی طیاروں کو روکے جانے کی اطلاعات ہیں۔
-
داعش نے دسیوں عراقیوں کو گرفتار کرلیا
Sep ۱۹, ۲۰۱۵ ۲۱:۲۴دہشت گرد گروہ داعش نے عراق کے ایک سو ستّائیس شہریوں کو موبائل فون استعمال کرنے کے سبب گرفتار کرلیا-
-
عراقی کردستان کی سیاسی جماعتوں کی اختلافات ختم کرنے کی درخواست
Sep ۱۷, ۲۰۱۵ ۲۰:۰۱عراقی کردستان کی پانچ سیاسی جماعتوں نے علاقے کی دوسری سیاسی جماعتوں سے باہمی اختلافات ختم کرنے کی درخواست کی ہے
-
موصل میں داعش دہشت گردوں کے درمیان شدید اختلافات
Sep ۱۷, ۲۰۱۵ ۱۷:۵۱داعش دہشت گردوں کے درمیان داخلی اختلافات میں شدت آنے کے بعد موصل سے دسیوں دہشت گرد فرار کر گئے ہیں-
-
عراق: مقامی پارلیمنٹ کی رپورٹ کے بارے میں کردستان کی چار اصل پارٹیوں کے درمیان اتفاق رائے
Sep ۰۳, ۲۰۱۵ ۲۰:۱۸عراقی کردستان علاقے کی چار اصل پارٹیوں کے درمیان اس علاقے کی مقامی پارلیمنٹ کی قانونی امور کی کمیٹی کی رپورٹ کے بارے میں اتفاق رائے پیدا ہو گیا ہے-
-
داعش گروہ نے عراق میں اپنے ہی سو سے زیادہ افراد کو ہلاک کر دیا
Sep ۰۲, ۲۰۱۵ ۲۲:۰۸دہشت گرد گروہ داعش نے شمالی عراق میں اپنے سو سے زیادہ افراد کو ہلاک کر دیا ہے-