-
کرم کا مسئلہ ایک ہفتے میں حل ہوسکتا تھا: علامہ راجہ ناصر عباس جعفری
Jan ۰۴, ۲۰۲۵ ۱۱:۰۰مجلس وحدت المسلمین (ایم ڈبلیو ایم) کے سربراہ علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے کہا ہے کہ اگر ایک اچھا ڈی پی او یا افسر ہوتا تو کرم کا مسئلہ ایک ہفتے میں حل ہوجاتا ہے اور اس قدر جانیں ضائع نہ ہوتیں۔
-
پاکستان: ضلع کُرم میں قیام امن کیلئے فریقین کے درمیان معاہدہ طے پانے کا امکان
Dec ۳۱, ۲۰۲۴ ۱۲:۳۳پاکستان کے صوبۂ خيبر پختونخواہ میں واقع ضلع کُرم میں آج کمشنر ہاؤس کوہاٹ میں گرینڈ جرگہ ہوگا جس میں فریقین کے درمیان امن کا معاہدہ طے پانے کا امکان پایا جاتا ہے۔
-
پاکستان: ضلع کرم میں بد امنی اور دہشتگردی کا سلسلہ بدستور جاری
Dec ۰۱, ۲۰۲۴ ۱۸:۴۷پاکستان کے صوبے خیبرپختونخوا کے ضلع کرم میں بد امنی اور دہشتگردی کا سلسلہ تھمنے کا نام نہیں لے رہا ہے۔
-
پاکستان کے کرم ایجنسی میں تشدد کے واقعات کا سلسلہ جاری، تازہ جھڑپوں میں 12 ہلاک 17 زخمی
Nov ۲۹, ۲۰۲۴ ۲۰:۲۸پاکستان کے قبائلی علاقے کرم میں جھڑپوں کا سلسلہ جاری ہے۔
-
کرم ایجنسی میں کشیدگی، فائرنگ کا سلسلہ جاری، اموات کی تعداد 75 ہو گئی
Nov ۲۶, ۲۰۲۴ ۱۲:۵۵حکومتی جرگے کی کوششوں سے فریقین کے جنگ بندی پر آمادہ ہونے کے باوجود مختلف علاقوں سے دو طرفہ فائرنگ کی اطلاعات موصول ہوئیں۔