-
ہندوستان، حکومت اور کسانوں کی رسہ کشی جاری
Dec ۲۶, ۲۰۲۰ ۱۸:۲۴ہندوستان میں نئے زرعی قوانین کے خلاف دہلی بارڈر پر کسانوں کا احتجاج بدستور جاری ہے اس درمیان حکومت کے نئے خط کا جواب دیتے ہوئے ایک بار پھر کہا ہے ان کا اصلی مطالبہ یہی ہے کہ نئے قوانین کو منسوخ کیا جائے۔
-
حکومت کو کسانوں کی بات سننی ہوگی : راہل گاندھی
Dec ۲۶, ۲۰۲۰ ۱۱:۰۳ہندوستان کی حکومت اور کسانوں کے مابین کھینچا تانی کا سلسلہ بدستور جاری ہے اور کسانوں نے اپنی تحریک جاری رکھنے کا اعلان کیا ہے۔
-
کسانوں سے نریندر مودی کا خطاب
Dec ۲۵, ۲۰۲۰ ۱۹:۲۷ہندوستان کے وزیر اعظم نریندر مودی نے ایک بار پھر کسانوں کے ساتھ مذاکرات کے لئے حکومت کی آمادگی اور نئے زرعی قوانین کو حقایق کی بنیاد پر پرکھنے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
ہندوستان میں کسان دھرنے کو ایک ماہ پورا ہوا
Dec ۲۵, ۲۰۲۰ ۱۳:۴۴ہندوستان میں حکومتی پالیسیوں کے خلاف دہلی کی سرحدوں پر اکٹھا ہوئے مختلف ریاستوں کے کسانوں کے دھرنے کو ایک مہینہ پورا ہو گیا۔
-
کسانوں کی حمایت میں کانگریس کا مارچ
Dec ۲۵, ۲۰۲۰ ۰۸:۴۷سحر نیوزرپورٹ
-
ہندوستان میں کسانوں کی تحریک
Dec ۲۴, ۲۰۲۰ ۰۰:۰۳سحر نیوزرپورٹ
-
تحریک کے دوران مرنے والے کسانوں کو راہل گاندھی کا خراج عقیدت
Dec ۲۰, ۲۰۲۰ ۲۰:۴۰ہندوستان کی کانگریس پارٹی کے سابق صدر اور اہم رہنما راہل گاندھی نے کسان تحریک کے دوران اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھنے والے کسانوں کو خراج عقیدت پیش کیا ہے۔
-
کسانوں کو نظرانداز کر کے گرودوارا جانے پر وزیر اعظم مودی کو تنقید کا سامنا
Dec ۲۰, ۲۰۲۰ ۲۰:۳۳ہندوستان میں جاری کسانوں کے دھرنوں اور مظاہروں کے بیچ وزیر اعظم نریندر مودی دہلی میں واقع گرودوارا رکاب گنج پہنچ گئے۔
-
وزیر اعظم مودی کی تقریر بے اثر، کسان دھرنا بدستور جاری
Dec ۱۹, ۲۰۲۰ ۱۶:۱۴دہلی کی سرحدوں پر کسانوں کا احتجاجی دھرنا ہفتے کو چوبیسویں دن بھی جاری رہا۔
-
ہندوستان، کسان دھرنا ۔ تصاویر
Dec ۱۸, ۲۰۲۰ ۱۳:۳۴ہندوستانی حکومت کے پاس کردہ نئے اور متنازعہ زرعی قوانین کے خلاف گزشتہ کئی ہفتوں سے دارالحکومت دہلی کے اطراف میں وسیع پیمانے پر کسان دھرنا جاری ہے۔ کسان حکومت سے تینوں زرعی قوانین کو واپس لینے کا مطالبہ کر رہے ہیں جبکہ حکومت انہیں واپس لینے کے بجائے ان میں ترمیم کرنے کی بات کر رہی ہے جسے کسان سختی سے مسترد کر چکے ہیں۔ اب دیکھنا یہ ہے کہ حکومت اور کسانوں کے مابین جاری رسہ کشی کا کیا نتیجہ نکلتا ہے۔ کسانوں نے واضح اعلان کر دیا ہے کہ مطالبات پورے ہونے تک ان کا اسی شکل میں احتجاج جاری رہے گا۔