ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں ہندوستانی فورسز اور عسکریت پسندوں کے مابین جھڑپوں کا سلسلہ جاری ہے۔
پاکستانی عوام کے ساتھ تمام شعبوں میں تعلقات کے فروغ اور انکے استحکام کی مکمل حمایت کرتے ہیں، یہ بات سفیر ایران نے پاکستان کی شیعہ و سنی مذہبی و سیاسی شخصیات کے ساتھ ہوئے ایک اجلاس میں کہی۔
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں گزشتہ شب زلزلہ آیا تاہم اس سے کسی بھی قسم کا کوئی جانی اور مالی نقصان نہیں ہوا۔
سحر نیوز رپورٹ
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں ہندوستانی فورسز کی فائرنگ سے 2 عسکریت پسند مارے گئے۔
اسلامی جمہوریہ ایران، ہندوستان، پاکستان، عراق، لبنان، شام، یمن کے علاوہ دنیا کے دیگر اسلامی و غیر اسلامی ممالک میں بانی انقلاب اسلامی امام خمینی (رہ) کی 33 ویں برسی کل عقیدت و احترام کے ساتھ منائی گئی۔
کشمیر کے اننت ناگ میں سیکورٹی فورسز اور عسکریت پسندوں کے درمیان مڈبھیڑ میں تین فوجی اور ایک شہری زخمی ہو گئے۔
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں ہونے والیجھڑپ کے دوران 2 عسکریت پسند جاں بحق ہو گئے۔
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے لداخ علاقے میں ہندوستانی فوج کی گاڑی دریائے شیوک کے قریب سڑک سے پھسل کر بھاری پتھروں سے ٹکراتے ہوئے دریا میں جاگری جس کے نتیجے میں 7 فوجی اہلکار ہلاک ہوگئے۔