ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں 2 مختلف واقعات میں ہندوستانی سیکیورٹی فورسز کے ہاتھوں مزید مزید 4 عسکریت پسند جاں بحق ہو گئے۔
سحر نیوز رپورٹ
نئی دہلی کی ایک عدالت کی جانب سے ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے رہنما اور جے کے ایل ایف کے سربراہ محمد یاسین ملک کو عمر قید کی سزا سنائے جانے کے بعد پوری وادی کے حالات سخت کشیدہ ہو گئے ہیں۔
کشمیر کے سرحدی ضلع کپواڑہ کے جمہ گنڈ علاقے میں سیکورٹی فورسز کے ساتھ تصادم میں تین عسکریت پسند مارے گئے۔
جموں و کشمیر لبریشن فرنٹ کے رہنما یاسین ملک کو دہشت گردوں کو فنڈ فراہم کرنے کے الزام میں دہلی کی ایک خصوصی عدالت نے بدھ کو عمر قید اور 10 لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنائی۔
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے علاقے بارہ مولا میں ایک تصادم میں ایک پولیس اہلکار اور تین عسکریت پسند جاں بحق ہو گئے۔
ہندوستان کے زیر انتظام سرینگر جموں شاہراہ پر خونی نالہ کے نزدیک ٹنل منہدم ہونے کے نتیجے میں ملبے کے نیچے دفن دس مزدوروں کی لاشیں بر آمد کی گئیں۔