-
کشمیرمیں خونریز تصادم، 2 فوجی اہلکار ہلاک
Oct ۱۵, ۲۰۲۱ ۰۹:۴۴ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کےمینڈھر پونچھ میں عسکریت پسندوں کیساتھ ایک اور خونریز تصادم میں فوجی افسر اور ایک اہلکار ہلاک جبکہ ایک اہلکار شدید طور پر زخمی ہوا۔
-
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں دہشتگردی کی مذمت
Oct ۱۳, ۲۰۲۱ ۲۰:۳۷سحر نیوز رپورٹ
-
جنوبی کشمیر میں سیکورٹی فورسز اور مسلح عسکریت پسندوں کے درمیان تصادم
Oct ۱۲, ۲۰۲۱ ۱۷:۳۴ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر کے علاقے شوپیاں میں سیکورٹی فورسز اور مسلح عسکریت پسندوں کے درمیان تصادم میں پولیس نے پانچ عسکریت پسندوں کو ہلاک کرنے کا دعوی کیا ہے۔
-
کشمیر میں 5 فوجی مارے گئے
Oct ۱۲, ۲۰۲۱ ۰۷:۴۵ھندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں 5 فوجی مارے گئے۔
-
ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر میں بڑے پیمانے پر گرفتاریاں
Oct ۱۰, ۲۰۲۱ ۱۹:۳۸ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر میں قتل اور تشدد کے حالیہ واقعات کے بعد بڑے پیمانے پر گرفتاریوں کی خبریں موصول ہوئی ہیں۔
-
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں دہشتگردی
Oct ۰۸, ۲۰۲۱ ۰۹:۴۹سحر نیوز رپورٹ
-
ہندوستان کے مرکزی وزرا کا دوره جموں کشمیر
Oct ۰۵, ۲۰۲۱ ۲۰:۵۷سحر نیوز رپورٹ
-
کشمیر: ہندوستانی فورسز کی فائرنگ سے ایک عسکریت پسند جاں بحق
Oct ۰۱, ۲۰۲۱ ۱۰:۳۲ہندوستان کے زیرانتظام جنوبی کشمیر میں ہندوستانی فورسز اور عسکریت پسندوں کے درمیان چھڑنے والی ایک تصادم آرائی کے دوران ایک عسکریت پسند جاں بحق ہوا ہے۔
-
کشمیر کی سابق وزیراعلیٰ محبوبہ مفتی گھر میں نظر بند
Sep ۲۹, ۲۰۲۱ ۱۱:۱۰کشمیر کی سابق وزیراعلیٰ محبوبہ مفتی کو گھر میں نظر بند کر دیا گیا۔
-
ہندوستانی ناظم الامور دفتر خارجہ میں طلب
Sep ۲۵, ۲۰۲۱ ۱۱:۳۸ہندوستانی ریاست آسام میں مسلمانوں پر تشدد کے بعد پاکستان نے ہندوستانی ناظم الامور کو دفتر خارجہ طلب کیا اور واقعات پر شدید تشویش کا اظہار کیا۔