-
ہندوستان کا یوم آزادی کشمیر میں یوم سیاہ بن گیا
Aug ۱۵, ۲۰۲۰ ۱۳:۱۲ہندوستان کے یوم آزادی کے موقع کشمیر میں آج عام ہڑتال ہے اور خطے کے باشندے اسے یوم سیاہ کے طور پر منا رہے ہیں۔
-
ہم نےدہشتگردی کے خلاف جنگ میں ہزاروں قربانیاں دیں: پاکستان
Aug ۱۴, ۲۰۲۰ ۱۲:۵۰پاکستان کےصدر اور وزیر اعظم نے پاکستانی عوام کو 74ویں یومِ آزادی کی مبارک باد دیتے ہوئے کہا کہ ہم نے دہشت گردی کا مقابلہ کیا۔
-
کشمیر میں پولیس پرحملہ، دو اہلکار ہلاک
Aug ۱۴, ۲۰۲۰ ۱۲:۳۵ہندوستان اور اس کے زیر انتظام کشمیر میں کل 15 اگست کو یوم آزادی کے موقع پر سکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے ہیں۔
-
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے ایل جی کا دوره سرینگر
Aug ۱۱, ۲۰۲۰ ۲۱:۳۰سحر نیوزرپورٹ
-
کشمیر میں جھڑپ ایک فوجی اور ایک عسکریت پسند جاں بحق
Aug ۱۲, ۲۰۲۰ ۱۱:۲۲جنوبی کشمیر کے ضلع پلوامہ میں آج بدھ کی علی الصبح ہونے والے ایک مختصر مسلح تصادم میں ایک عسکریت پسند جاں بحق ہوا۔
-
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے نئے گورنر نے حلف اٹھالیا
Aug ۰۷, ۲۰۲۰ ۲۰:۰۱ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے لیفٹینینٹ گورنر نے ریاست کے عوام کے ساتھ راست بات چیت کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کئے جانے کی برسی
Aug ۰۶, ۲۰۲۰ ۲۱:۱۸سحر نیوزرپورٹ
-
کشمیر اور بابری مسجد معاملے پر پاکستانی وزیر نے سعودی عرب کو آڑے ہاتھوں لیا
Aug ۰۷, ۲۰۲۰ ۱۱:۲۱مسئلہ کشمیر اور بابری مسجد کی شہادت کےتعلق سے سعودی عرب کی خاموشی اور مصلحت پسندانہ کردار پر پاکستانی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کڑی نکتہ چینی کرتے ہوئے کہا کہ سعودی عرب نے ہمیں مایوس کیا ہے۔
-
پاک و ہند کے مابین لائن آف کنڑول پر فائرنگ سے کشیدگی
Aug ۰۶, ۲۰۲۰ ۱۳:۲۶ہندوستان و پاکستان کے درمیان بڑھتی کشیدگی کے دوران ایک بار پھر کشمیر لائن آف کنڑول پر فائرنگ کی خبریں ہیں۔
-
شہید عارف حسین اسلام کے عظیم مجاہد اور قائد حریت تھے: حزب اللہ لبنان
Aug ۰۶, ۲۰۲۰ ۱۱:۲۷پاکستان میں اتحاد بین المسلمین کے روح رواں اور قائد ملت اسلامیہ پاکستان شہید عارف حسین الحسینی کی 32 ویں برسی عقیدت و احترام سے منائی گئی۔