-
ہندوستانی سفارت کار پاکستانی دفتر خارجہ میں طلب
Jan ۲۶, ۲۰۲۰ ۰۴:۲۱پاکستان نے ایل او سی پر ہندوستانی فورسز کی فائرنگ سے خاتون شہری کے شدید زخمی ہونے پر ہندوستانی سفارت کار کو دفتر خارجہ طلب کرکے احتجاج کیا ہے۔
-
ہندوستان کے یوم جمہوریہ کے موقع پر کشمیر میں سکیورٹی سخت
Jan ۲۴, ۲۰۲۰ ۰۶:۲۲ہندوستان کے دارالحکومت نئی دہلی میں کل جمعرات کو 71 ویں یوم جمہوریہ کی فل ڈریس پریڈ کا راج پتھ پرانعقاد کیا گیا یہ پریڈ صبح وجے چوک سے 9 بجکر 50 منٹ پر شروع ہوئی اور لال قلعہ پر جاکر ختم ہوئی۔
-
پاکستان ملی یکجہتی کونسل کے اعلی سطحی وفد کی شہید جنرل قاسم سلیمانی کے اہل خانہ سے خصوصی ملاقات
Jan ۲۲, ۲۰۲۰ ۲۰:۳۱پاکستان ملی یکجہتی کونسل کے اعلی سطحی وفد نے شہید جنرل قاسم سلیمانی کے اہل خانہ سے خصوصی ملاقات کی اورملت پاکستان کی جانب سے ان کو تعزیت پیش کی۔
-
کشمیر میں تصادم 2 عسکریت پسند جاں بحق
Jan ۲۲, ۲۰۲۰ ۰۵:۳۴ہندوستان کے زیرانتظام جنوبی کشمیر کے اونتی پورہ کے کھریو علاقہ میں منگل کی صبح ہونے والے ایک تصادم میں 2 عسکریت پسند جاں بحق ہو گئے۔
-
پاکستان کے ساتھ تعلقات بہتر ہوئے: ٹرمپ کا انوکھا دعوی
Jan ۲۲, ۲۰۲۰ ۰۴:۳۶سوئٹزرلینڈ کے شہر ڈیووس میں عالمی اقتصادی فورم کے موقع پر امریکی صدر اور پاکستانی وزیر اعظم نے سائڈ لائن پر ملاقات کی۔
-
کشمیر میں سرچ آپریشن، 3 عسکریت پسند اور تین عام شہری مارے گئے
Jan ۲۱, ۲۰۲۰ ۰۴:۰۴ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے ضلع شویاں کے وچی نامی علاقہ میں پیر کی صبح ہونے والے ایک مسلح تصادم میں حزب المجاہدین سے وابستہ تین مقامی عسکریت پسند مارے گئے ۔
-
پاکستان کو بین الاقوامی سطح پرچیلینجز کا سامنا ہے: عمران خان
Jan ۱۹, ۲۰۲۰ ۰۴:۴۵پاکستان کے وزیر اعظم نے کہا ہے کہ وہ کرپشن اور مافیا کو ختم کرنے کے لیے آخری حد تک لڑائی جاری رکھیں گے۔
-
مسئلہ کشمیر کو یو این چارٹرکے مطابق حل کرنے پر چین کی تاکید
Jan ۱۸, ۲۰۲۰ ۰۴:۵۳چین نے مسئلہ کشمیر کو اقوام متحدہ اور سلامتی کونسل کی قراردادوں کے مطابق حل کرنے پر زور دیا ہے۔
-
مشرق وسطیٰ نئی محاذ آرائی کا متحمل نہیں ہوسکتا: شاہ محمود قریشی
Jan ۱۶, ۲۰۲۰ ۰۴:۵۵پاکستان کے وزیر خارجہ کا کہنا ہے کہ اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل کو مشرق وسطیٰ میں کشیدگی میں کمی کے لئے کوششوں سے آگاہ کیا۔
-
مسئلہ کشمیرپرسلامتی کونسل کا بند کمرہ اجلاس
Jan ۱۶, ۲۰۲۰ ۰۴:۳۳پاکستان اور ہندوستان کے درمیان 70 سال سے زائد دیرینہ مسئلہ کشمیر پر سلامتی کونسل کا اہم اجلاس منعقد ہوا جس میں کشمیر کی صورتحال پر غور کیا گیا۔