ایران نے نئے میزائل سٹی کی باضابطہ رونمائی کردی ہے
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے چیف کمانڈر نے علاقے کی رجعت پسند حکومتوں کو صیہونی حکومت کے ساتھ دوستی کے انجام کی بابت خبردار کرتے ہوئے کہا کہ انہوں نے جہاں بھی قدم رکھا وہاں صرف تباہی ہی ہوئی ہے۔
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے سینئر کمانڈر انچیف جنرل حسین سلامی کا کہنا ہے کہ جنرل شہید قاسم سلیمانی کے نام سے شروع کئے گئے منصوبے نے کورونا وائرس کی وبا سے ہونے والی اموات پر موثر طریقے سے روک لگائی ہے۔
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر نے کہا ہے کہ شہید جنرل قاسم سلیمانی اپنی شہادت سے پہلے ہی دسیوں بار دشمن سے انتقام لے چکے تھے اور دشمن سے انتقام لینے میں وہ ایک ناقابل کنٹرول شخصیت تھے۔
زيادہ دباؤ کی امریکی پالیسیوں میں ایران کی ترقی اور پیشرفت کا عمل جاری ہے
سپاہ پاسدارن انقلاب اسلامی نے ایرانی سائنسدانوں اور ماہرین کے تیار کردہ جدید ترین خودکار اسمارٹ میزائل لانچنگ سسٹم کی رونمائی کی ہے۔
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈرانچیف نے کہا ہے کہ ایرانی بحریہ ایک ایئر بیسڈ بحری طاقت میں تبدیل ہو گئی ہے جس کے پاس ڈرون طیاروں اور ایمفی بائیس قسم کے ہیلی کاپٹروں اور طیاروں کی بڑی رینج موجود ہے۔
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر نے کہا کہ قدس فورس نے عالم اسلام کے جوانوں میں جہاد کا جذبہ پیدا کیا اور مسلمانوں میں استقامت و پائیداری کی نئی روح پھونک دی۔
ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر نے سپاہ کے ایئربورن ڈویژن کا معائنہ کیا اور اس موقع پر لیزر گائیڈیڈ میزائل سسٹم کی رونمائی کی گئی۔
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر انچیف نے کہا ہے کہ ایران کے خلاف ہتھیاروں کی پابندی سے ہماری دفاعی پوزیشن پر کوئی اثر نہیں پڑا ہے اور ایران خود اپنے بل بوتے پر مختلف قسم کے دفاعی ہتھیار تیار کر رہا ہے۔