سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے سربراہ جنرل حسین سلامی نے کہا ہے کہ امریکہ کا اصلی چہرہ سامنے آ گیا ہے اور اس کے جعلی تشخص اور ہیبت کا بت پاش پاش ہو رہا ہے۔
سحر نیوزرپورٹ
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر انچیف نے کہا ہے کہ ہمارا دفاع اسٹریٹیجک اور ٹیکٹکس عسکری ہے۔ انہوں نے واضح کیا کہ اسلامی جمہوریہ ایران کسی بھی دشمن سے مرعوب ہونے والا ملک نہیں ہے ۔
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے ملک کا پہلا دفاعی سیٹلائٹ خلا میں پہنچا دیا ہے۔ اس پیشرفت کو خلائی تحقیقات کے میدان میں اسلامی جمہوریہ ایران کی اہم کامیابی قرار دیا جا رہا ہے۔
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے سینئر کمانڈر جنرل حسین سلامی کا کہنا ہے کہ علاقے میں امریکا کی فوجی موجودگی کے جاری رہنے سے، اس ملک کے زوال اور علاقے کی قوموں پر بھاری خرچے کے علاوہ کوئی نتیجہ برآمد نہیں ہوگا۔
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر نے کہا ہے کہ عراق میں عین الاسد امریکی فوجی اڈے پر ایران کے میزائلی حملے نے دنیا میں واشنگٹن کے اندازوں اور طاقت کے توازن کو دربرہم کردیا ہے۔
ایران میں سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈروں کی موجودگی میں زہیر کمپوزیٹ موٹر والے رعد فائیو ہنڈریڈ میزائل اور سیٹ لائٹ کیریئرس کی رونمائی کی گئی ۔
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر نے امریکہ کو خبر دار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایرانی کمانڈروں کو قتل کی دھمکیاں دینے والے اگر زندہ رہے تو ضرور پشیمان ہوں گے۔
سپاہ پاسداران انقلاب کے کمانڈر، جنرل حسین سلامی نے شہدائے استقامت کے خون کا بدلہ لئے جانے پر زور دیا ہے۔
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر نے دہشت گرد امریکیوں کے ہاتھوں سردار محاذ استقامت جنرل قاسم سلیمانی کی شہادت کو اس خطے میں امریکی وجود کے اختتام کا نقطہ آغاز قرار دیا ہے۔