-
نئے کورونا وائرس اومیکرون سے ہلچل
Nov ۲۷, ۲۰۲۱ ۰۹:۳۲وائرس کے نئے قسم کے پھیلاؤ کے خدشات کے پیش نظر مختلف ممالک نے افریقی ملکوں سے آنے والی پروازوں پر پابندی عائد کردی ہے۔
-
سوئزرلینڈ میں عجیب و غریب مظاہرہ+ ویڈیو
Nov ۲۶, ۲۰۲۱ ۰۹:۴۴سوئزرلینڈ کے باشندوں نے حکومت کی پالیسی اور حکومت کی جانب سے زور زبردستی کورونا ویکسین لگوائے جانے کے خلاف مظاہرے کئے۔
-
بچوں کی حاضری کے ساتھ اسکول کھل گئے
Nov ۲۵, ۲۰۲۱ ۱۱:۵۱ایران کی وزارت تعلیم و تربیت کی جانب سے پرائمری اور میڈل اسکولوں کو بچوں کی حاضری کے ساتھ کھولنے کے احکامات جاری کر دیے گئے ہیں۔ کورونا وائرس کی پانچویں لہر کے بعد دو ماہ کی تاخیر سے 22 نومبر 2021 سے اسکول کھولے گئے ہیں۔ سماجی فاصلے کی پابندی اور کورونا ایس او پیز کو یقینی بنانے کے لئے اسکول انتظامیہ کو ضروری ہدایات بھی جاری کردی گئی ہیں۔
-
وسیع پیمانے پر ویکسینیشن کے باوجود امریکہ میں کورونا سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد میں اضافہ
Nov ۲۴, ۲۰۲۱ ۱۹:۳۲امریکہ میں بڑے پیمانے پر ویکسینیشن کے باوجود گذشتہ سال کے مقابلے میں اس سال کورونا سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد میں اضافہ ہوا ہے۔
-
برکت ویکسین کے 12 سے 18 سال کے پہلے اور دوسرے مرحلے کا کلینیکل ٹرائل
Nov ۲۳, ۲۰۲۱ ۱۵:۳۲ایران میں تیار کی جانے والی برکت ویکسین کے 12 سے 18 سال عمر کے پہلے اور دوسرے مرحلے کا کلینیکل ٹرائل منگل 23 نومبر 2021 سے شروع ہوگيا ہے۔
-
یورپ میں کرونا کی شدت
Nov ۲۳, ۲۰۲۱ ۱۰:۴۲سحر نیوز رپورٹ
-
یورپ میں کورونا پروٹول کے خلاف مظاہرے، براعظم عدم استحکام سے دوچار
Nov ۲۲, ۲۰۲۱ ۱۶:۲۹یورپ میں کورونا کی شدت میں ایک بار پھر اضافے کے بعد مختلف ملکوں نے لاک ڈاون دوبارہ نافذ کرنے اور بہت سی سرگرمیاں محدود کرنے کا اعلان کر دیا جس کے خلاف پورے براعظم میں شدید احتجاج کیا جا رہا ہے۔
-
امریکہ میں کورونا کے مزید بارہ سو مریض ہلاک
Nov ۱۸, ۲۰۲۱ ۱۷:۲۵امریکہ میں کورونا سے مرنے والوں کی مجموعی تعداد سات لاکھ ستاسی ہزار نو سو چوراسی ہوگئی ہے۔
-
امریکہ میں بچے تیزی سے کورونا وایرس میں مبتلا، والدین کے لئے انتباہ
Nov ۱۷, ۲۰۲۱ ۰۸:۰۸امریکہ میں بچے تیزی سے کورونا وایرس میں مبتلا ہو رہے ہیں۔
-
کوویڈ ماسک اور دستانوں کے ہزاروں ٹن کچرے سے سمندر بھی ہوا آلودہ
Nov ۱۴, ۲۰۲۱ ۰۸:۴۸امریکی اور چینی ماہرین نے ایک مشترکہ تحقیق میں اندازہ لگایا ہے کہ کوویڈ- 19 عالمی وبا کے آغاز سے اگست 2021 تک کوویڈ ماسک اور دستانوں کا 25,000 ٹن سے کچرا سمندر میں جاچکا ہے۔