-
ایران کے دور دراز علاقوں میں موبائل کووڈ ویکسین سروس کا آغاز
Nov ۱۲, ۲۰۲۱ ۱۵:۱۴ایران کے دور دراز علاقوں میں میڈیکل اسٹاف نے موبائل کوویڈ 19 ویکسینیشن سروس کا آغاز کردیا گیا ہے ، اس سلسلے میں ملک کے دور دراز علاقوں میں ماہر طبّی عملہ گاؤں دیہاتوں میں کووڈ 19 ویکسین کی آگاہی مہم کے ساتھ لوگوں کی ویکسینیشن میں کر رہا ہے۔
-
لوگوں پر کورونا وائرس کے اثرات
Nov ۱۰, ۲۰۲۱ ۱۱:۰۰ہلاکت خیز کورونا وائرس سے لوگوں پر اس کے پڑنے والے حیرت انگیز اثرات کا سلسلہ جاری ہے۔
-
ہندوستان میں کورونا سے ہلاکتوں میں ایک بار پھراضافہ
Nov ۰۷, ۲۰۲۱ ۱۱:۴۱ہندوستان میں کورونا سے ہلاکتوں میں ایک بار پھراضافہ ہورہا ہے۔
-
ہندوستان میں کووڈ ویکسینیشن کے عمل سے وزیراعظم مطمئن نہیں
Nov ۰۴, ۲۰۲۱ ۱۱:۰۱ہندوستان میں کووڈویکسینیشن مہم کے دوران کروڑوں افراد کو ٹیکے لگنے کے باوجود اس ملک کے وزیر اعظم نے اس کی رفتار تیز کرنے کی ہدایت کی۔
-
کورونا صورتحال میں بہتری، پاکستان نے غیر ملکی پروازوں کی بحالی کا اعلان کیا
Nov ۰۴, ۲۰۲۱ ۰۸:۲۳پاکستان نے غیر ملکی پروازوں کی آمد مکمل طور پر بحال کرنے کا اعلان کردیا۔
-
ہندوستان میں کورونا ویکسینیشن مہم زوروں پر
Nov ۰۴, ۲۰۲۱ ۰۸:۱۶ہندوستان میں کووڈ ویکسینیشن مہم کا سلسلہ جاری ہے اور حکومت کے مطابق روزانہ دسیوں لاکھ افراد کی ٹیکہ کاری کی جا رہی ہے۔
-
روس میں کورونا کا بحران
Nov ۰۲, ۲۰۲۱ ۱۸:۱۳سحر نیوز رپورٹ
-
کورونا نے 50 لاکھ افراد کی جان لے لی
Oct ۳۱, ۲۰۲۱ ۱۲:۴۴کورونا سے دنیا بھر میں اموات کا سلسلہ بدستور جاری ہے اور اب تک اس سے 50 لاکھ سے زائد اموات ہوئیں۔
-
چین میں ایک بار پھر کورونا، شہریوں کو گھروں میں رہنے کا حکم
Oct ۳۰, ۲۰۲۱ ۱۰:۴۳چین میں عالمی وبا کورونا پر کنٹرول کرنے کے لیے حکومت نے ملک بھر میں سختی کردی ہے۔
-
امریکا میں کورونا ویکسین کے مخالفین کی تعداد بڑھی
Oct ۲۹, ۲۰۲۱ ۲۲:۴۷زیادہ تر امریکی اپنے بچوں کو کورونا ویکسین دینے کے سخت مخالف ہیں۔