-
پاکستان میں کورونا ویکسینیشن مہم کا آغاز
Feb ۰۳, ۲۰۲۱ ۱۰:۲۶پاکستانی حکام کا کہنا ہے کہ کورونا ویکسی نیشن مہم کا آج سے آغاز ہوگیا ہے اور اس سلسلے میں تمام صوبوں میں انتظامات مکمل کر لئے گئے۔
-
کوویڈ کا شکار حاملہ خواتین بچوں میں اینٹی باڈیز منتقل کرسکتی ہیں
Feb ۰۳, ۲۰۲۱ ۰۷:۴۰ایک نئی طبی تحقیق میں انکشاف کیا گیا ہے کہ کوویڈ- 19 کی شکار حاملہ خواتین اینٹی باڈیز بچوں میں منتقل کرسکتی ہیں۔
-
کوویڈ-19 کی دوسری علامتیں کیا ہیں؟
Feb ۰۲, ۲۰۲۱ ۰۶:۳۲ایک نئی طبی تحقیق میں یہ انکشاف ہوا ہے کہ کوویڈ-19 کی کچھ علامتیں منہ کے مسائل کی شکل میں بھی ظاہر ہوتی ہیں۔
-
چینی ویکسین کی پہلی کهیپ پاکستان پہنچ گئی
Feb ۰۱, ۲۰۲۱ ۲۳:۴۴سحر نیوزرپورٹ
-
ہندوستان کا بجٹ پارلیمنٹ میں پیش
Feb ۰۱, ۲۰۲۱ ۱۰:۵۷ہندوستان کا بجٹ اس بار ایسے میں پیش ہوا ہے کہ جب حکومت کو کورونا وائرس اور کسانوں کی تحریک کا سامنا ہے۔
-
پاکستان میں کورونا ویکسین پہنچنے کے ساتھ ہی اسکول کھل گئے
Feb ۰۱, ۲۰۲۱ ۱۰:۳۴پاکستان میں پہلی سے آٹھویں تک کلاسز کا آغاز ہوگیا ہے اور یونیورسٹیوں میں بھی تعلیمی سرگرمیاں بحال ہوگئیں۔
-
امریکا میں کورونا ویکسین کے خلاف مظاہره
Jan ۳۱, ۲۰۲۱ ۲۳:۴۱سحر نیوزرپورٹ
-
سوئٹزرلینڈ نے ایرانی کورونا ویکسین لینے کا فیصلہ کیا
Jan ۳۱, ۲۰۲۱ ۲۳:۰۱سوئٹزرلینڈ نے ایرانی کورونا ویکسین کو خریدنے کا فیصلہ کیا ہے۔
-
لاس اینجلس میں کورونا ویکسینیشن کے خلاف احتجاجی اجتماع
Jan ۳۱, ۲۰۲۱ ۱۸:۴۶امریکہ میں کرونا کا پھیلاؤ پوری شدت کے ساتھ جاری ہے۔ دوسری طرف ایک ڈیموکریٹ رکن پارلیمنٹ فائزر ویکسین کے دو ڈوز لینے کے بعد کرونا میں مبتلا ہوگیا۔ اس دوران لاس اینجلس میں لوگوں نے فائزر کورونا ویکسین کی مخالفت میں مظاہرہ کیا ہے۔ ادھر فرانس میں نئی کورونا بندشوں کے اعلان کے بعد دکانوں اور ہوائی اڈوں پر لوگوں کا ہجوم بڑھ گیا ہے۔
-
اسپین کے ذرائع ابلاغ کی جانب سے ایرانی کورونا ویکسین کی قدردانی
Jan ۳۱, ۲۰۲۱ ۱۸:۱۰اسپین کے ذرائع ابلاغ نے ایرانی دانشوروں کی تیار کردہ کورونا ویکسین کے کامیاب اور موثر واقع ہونے کی تعریف کی ہے۔