-
ہندوستان میں کورونا کی صورتحال
Jan ۳۱, ۲۰۲۱ ۱۱:۲۲سحر نیوزرپورٹ
-
کورونا وائرس سے مردوں میں بانجھ پن کا خطرہ
Jan ۳۱, ۲۰۲۱ ۰۶:۱۴ایک نئی طبی تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ کورونا وائرس مردوں کو بانجھ پن کا شکار کرسکتا ہے۔
-
ایرانی ویکسین برطانوی کورونا وائرس پر قابو پانے میں کامیاب
Jan ۳۰, ۲۰۲۱ ۲۰:۱۱ایران کی کورونا ویکسین لگوانے والے رضاکاروں کے پلازما میں برطانوی کورونا وائرس کو مکمل طور پر نابود کرنے کی صلاحیت پائی جاتی ہے۔
-
ایران کیلئے روسی ویکسین کی پہلی کھیپ
Jan ۳۰, ۲۰۲۱ ۱۲:۲۷روس میں ایران کے سفیر نے کہا ہے کہ روسی ویکسین کی پہلی کھیپ ایران پہنچنے والی ہے۔
-
پاکستان میں کورونا سے ہلاکتیں اور اسکول کھولنے کا اعلان
Jan ۳۰, ۲۰۲۱ ۱۲:۲۱پاکستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 2 ہزار 179 افراد میں کورونا کی تشخیص ہوئی ہے جب کہ 65 افراد جاں بحق ہوئے ہیں۔
-
کوویڈ-19 کی وجہ سے لوگوں کو ذہنی مسائل کا سامنا
Jan ۳۰, ۲۰۲۱ ۰۸:۴۰سنگاپور میں ہونے والی ایک نئی طبی تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ کوویڈ- 19 سے ہر 3 میں سے ایک بالغ فرد کو ذہنی مسائل کا سامنا ہو رہا ہے۔
-
اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل کو بھی کورونا ویکسین کا ٹیکہ لگ گیا
Jan ۲۹, ۲۰۲۱ ۱۰:۳۷اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل انٹونیو گوٹریس نے کورونا ویکسین کی پہلی خوراک لے لی ہے۔
-
پاکستان میں اگلے ہفتے سے کورونا ویکسینیشن کا آغاز
Jan ۲۹, ۲۰۲۱ ۱۰:۰۳پاکستان میں کورونا وائرس سے ایک دن میں 46 افراد جاں بحق ہوگئے جس کے بعد اب اس وبا سے جاں بحق ہونے والے افراد کی تعداد مجموعی طور پر 11 ہزار 560 ہوگئی ہے۔
-
امریکا اور یورپ میں کورونا کا قہر
Jan ۲۸, ۲۰۲۱ ۲۲:۵۷سحر نیوزرپورٹ
-
اسرائیل کورونا ویکسین کے ذریعے فلسطینیوں کو بلیک میل کرنے کے درپے
Jan ۲۸, ۲۰۲۱ ۲۲:۵۳خود ساختہ صیہونی ریاست کی نام نہاد پارلیمنٹ کینیسٹ میں خارجہ اور سکیورٹی کمیشن نے اعلان کیا ہے کہ جب تک فلسطینی مزاحمتی گروہ دو صیہونی قیدیوں کو رہا نہیں کر دیتے اُس وقت تک غزہ میں کورونا ویکسین کے پہنچنے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔