-
برصغیر میں کورونا کا پہیلاؤ
Jan ۲۷, ۲۰۲۲ ۱۹:۱۹سحر نیوز رپورٹ
-
اومیکرون کے شدید پھیلاؤ پر عالمی ادارۂ صحت کا انتباہ، امریکہ میں بھی کورونا ویکسینیشن کا خاطرخواہ نتیجہ برآمد نہیں ہو رہا
Jan ۲۷, ۲۰۲۲ ۱۸:۳۶عالمی ادارہ صحت نے خبردار کیا ہے کہ دنیا میں نئے کورونا ویرنیٹ اومیکرون کا خطرہ پوری شدت کے ساتھ باقی ہے اور گزشتہ ہفتے کے دوران اس میں مبتلا مریضوں کی تعداد میں ریکارڈ اضافہ ہوا ہے۔
-
پابندیوں کے باوجود ایران نے اپنے عوام کے ساتھ ساتھ افغان عوام پر بھی توجہ دی: سفیر ایران
Jan ۲۷, ۲۰۲۲ ۱۶:۳۱اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب نے کہا ہے کہ گذشتہ چالیس برسوں کے دوران ایران نے افغان عوام کی حمایت میں اپنی کسی کوشش سے دریغ نہیں کیا ہے اور افغان عوام کی حمایت ایران کی سرکاری پالیسی کا حصہ ہے جس پر رہبر انقلاب اسلامی نے بھی تاکید فرمائی ہے۔
-
برصغیر میں کورونا کی صورتحال
Jan ۲۷, ۲۰۲۲ ۰۸:۱۲سحر نیوز رپورٹ
-
ہندوستان میں کورونا کے یومیہ مریضوں کی تعداد میں کمی
Jan ۲۵, ۲۰۲۲ ۲۱:۳۳سحر نیوز رپورٹ
-
کورونا کے مقابلے میں باہمی تعاون کی اپیل
Jan ۲۵, ۲۰۲۲ ۲۱:۲۹سحر نیوز رپورٹ
-
برصغیر میں کورونا کی صورتحال
Jan ۲۵, ۲۰۲۲ ۲۱:۲۵سحر نیوز رپورٹ
-
جبری ویکسینیشن کے خلاف امریکہ میں مظاہرہ + تصاویر
Jan ۲۵, ۲۰۲۲ ۱۱:۱۱امریکی دارالحکومت واشنگٹن میں جبری ویکسینیشن کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا۔ امریکہ اور یورپ سمیت دنیا کے مختلف علاقوں میں کورونا کے جبری ویکسینیشن کی مخالفت اور اسکے خلاف مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے۔ کورونا ٹیکہ کاری کے مخالفین کا کہنا ہے کہ یہ ویکسین انسانی صحت کے لئے بڑا خطرہ ہیں اور آئندہ برسوں میں یہ بھی انسانوں کی زندگی کو خطرات اور مختلف جسمانی امراض سے روبرو کر دیں گے۔
-
امریکہ میں کورونا سے 8 لاکھ 88 ہزار افراد ہلاک
Jan ۲۳, ۲۰۲۲ ۱۰:۵۹امریکی ماہرین نے اعتراف کیا ہے کہ نیا کورونا ویرینٹ اومیکرون ، ملک بھر میں پھیل گیا ہے جبکہ حکومت کی بدانتظامی کے سبب ملک بھر کی سپرمارکیٹیں ضروری اشیا سے خالی ہوگئی ہیں۔
-
ہندوستان میں کورونا کا قہر، انتخابی ریلیوں پر پابندی برقرار
Jan ۲۲, ۲۰۲۲ ۲۱:۳۵ہندوستان میں کورونا کے پھیلاؤ کے باعث پانچ ریاستوں میں اسمبلی انتخابات سے پہلے ہر طرح کی ریلیوں اور روڈ شو پر پابندیوں کی مدت اکتیس جنوری تک بڑھا دی گئی ہے ۔