-
عرب ممالک میں بھی بڑھ رہی ہے کورونا بیماروں کی تعداد
Mar ۲۶, ۲۰۲۰ ۱۷:۰۶علاقے کے عرب ملکوں میں بھی کورونا وائرس سے متاثرین کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔ سعودی عرب میں کورونا کے کیسز کی تعداد نو سو تک پہنچ گئی ہے۔
-
عرب ملکوں میں کورونا وائرس اور احتیاطی تدابیر
Mar ۱۶, ۲۰۲۰ ۱۵:۱۹کورونا وائرس کے پھیلنے کے ساتھ ہی اس مہلک وائرس پر قابو پانے کے لئے عرب ملکوں میں عملی اور احتیاطی تدابیر بڑھا دی گئی ہیں۔
-
سعودی عرب کا G20 اجلاس کورونا کی بھینٹ چڑھا
Mar ۱۲, ۲۰۲۰ ۱۶:۳۹سعودی حکومت کی جانب سے اس ملک میں کورونا وائرس پھیلنے کی خبریں چھپانے کی ہر ممکن کوشش کے باوجود گروپ بیس کا اجلاس منسوخ ہوگیا ہے۔
-
کورونا وائرس کا شکار ہونے والے 8 عرب ممالک
Mar ۰۱, ۲۰۲۰ ۲۳:۱۹کویت،قطر ،بحرین، عراق ،لبنان، الجزایر ،مصر اور متحدہ عرب امارات کی وزارت صحت کی رپورٹ کے مطابق ان ممالک میں 128 افراد میں کورونا وائرس کی تشخیص ہوئی ہے۔
-
کویت کے پارلیمنٹ اسپیکر نے سینچری ڈیل کو کوڑے دان میں ڈالا ۔ ویڈیو
Feb ۰۹, ۲۰۲۰ ۱۳:۰۹اردن میں ہونے والے عرب ممالک کی پارلیمانی یونین کے ہنگامی اجلاس میں کویت کے پارلیمنٹ اسپیکر مرزوق غانم نے ڈیل آف سینچری منصوبے کے مسودے کو کوڑے دان میں پھینک دیا۔
-
ایشیاکپ مقابلوں میں ایران کی ہینڈبال ٹیم کی شاندار کامیابی
Jan ۲۱, ۲۰۲۰ ۱۴:۵۸ایران کی قومی ہینڈبال ٹیم نے ایشیا کپ کے کوالی فائی مقابلوں میں میزبان ٹیم کویت کو شکست دے کر پہلی کامیابی حاصل کرلی ہے۔
-
بغداد کے واقعات پر امریکی وزیر خارجہ کو تشویش
Jan ۰۱, ۲۰۲۰ ۱۴:۲۷امریکی وزیر خارجہ نے ایران کے خلاف من گھڑت دعووں کا اعادہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ بغداد کے واقعات ہمارے مفادات کے لیے خطرہ ہیں۔
-
ایران کی وزارت خارجہ میں کویت کے ناظم الامور طلب
Dec ۲۹, ۲۰۱۹ ۰۹:۵۴اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ نے تہران میں کویت کے ناظم الامور کو طلب کرکے کویت کے بعض حکام کے ساتھ دہشت گرد گروہ کے نمائندے کی ملاقات پر شدید اعتراض کیا ہے۔
-
کویت میں حکومت کے خلاف احتجاجی مظاہرے
Nov ۰۷, ۲۰۱۹ ۱۶:۰۳کویت کے عوام نے کویت سٹی کے الاردہ اسکوائر پر حکومت کے خلاف احتجاجی مظاہرے کئے۔
-
کویت میں حکومت مخالف عوامی مظاہرے
Nov ۰۷, ۲۰۱۹ ۱۱:۴۸کویتی عوام نے ملک میں جاری کرپشن کے خلاف اور ناگفتہ بہ سیاسی اور اقتصادی صورتحال اور اسی طرح نیشنلٹی دینے سے متعلق قانون کے خلاف کل رات الاردہ اسکوائر پر مظاہرہ کیا اور ملک میں اصلاحات کا مطالبہ کیا ۔