ٹیسٹ سیریز میں ناکامی کے بعد ہندوستانی ٹیم نے سنچورین کے دوسرے ایک روزہ میچ میں بھی جنوبی افریقہ کو با آسانی 9 وکٹوں سے شکست دے دی۔
ایرانی قومی ٹیم نےتہران میں آٹھویں ایشیائی ایتھلیٹکس مقابلوں میں دوسری پوزیشن حاصل کی
انڈر 19 ورلڈکپ کے دوسرے سیمی فائنل میں ہندوستان نے پاکستان کو شکست دے کر فائنل میں جگہ بنا لی۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے کھلاڑیوں نے دیگر کھیلوں میں عمدہ کارکردگی کامظاہرہ کرنے کے ساتھ ساتھ آئس کلائمبنگ میں بھی بہترکارکردگی کا مظاہرہ کیا۔
پاکستان نے ٹی20 سیریز کے دوسرے میچ میں آج نیوزی لینڈ کو 48 رنز سے شکست دے دی ۔
کراٹے کے عالمی مقابلوں میں ایرانی کھلاڑی نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے سونے کا تمغہ جیت لیا۔
عراق کے وزیر کھیل نے کہا ہے کہ کھیلوں کو سیاسی اختلافات سے دور رکھنے کی ضرورت ہے۔
وسطی ایشیائی کراٹے چمپئن شپ میں ایرانی کھلاڑیوں نے بین الاقوامی مقابلوں میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیاہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی قومی اڈلٹ ویٹ لفٹنگ ٹیم امریکہ میں منعقدہ ورلڈ اڈلٹ چیمپیئن شپ مقابلوں میں 509 پوانٹس کے ساتھ پہلی بار دنیا میں چیمپیئن بن گئی۔
ایرانی خواتین کی جونیئر کراٹے ٹیم نے ایک طلائی اور ایک نقرئي تمغہ حاصل کیا ہے۔