-
لاس اینجلس میں بھڑکی آگ پر ایرانی نائب صدر کا خوبصورت پیغام، IRCS نے امداد بھیجنے کے لئے اپنی آمادگی کا کیا اعلان
Jan ۱۱, ۲۰۲۵ ۲۰:۳۵ایران کے نائب صدر نے امریکی ریاست کیلیفورنیا کے شہر لاس اینجلس کی آگ سے ہونے والے متاثرین سے اظہار ہمدردی کرتے ہوئے کہا ہے کہ دنیا کے کسی ایک شخص کا درد سب کا درد ہے۔
-
لاس اینجلس میں آگ سے مچی تباہی کے درمیان چوروں کی یلغار!
Jan ۱۱, ۲۰۲۵ ۱۶:۲۲لاس اینجلس کے جنگلات میں لگی آگ کے باعث خالی کرائے گئے گھروں میں لوٹ مار اور چوریاں ہونے لگیں۔
-
امریکہ : لاس اینجلس کے جنگلات میں لگی آگ سے 11 افراد ہلاک
Jan ۱۱, ۲۰۲۵ ۱۰:۴۶لاس اینجلس کے جنگلات میں لگی آگ کے نتیجے میں اب تک 11 افراد ہلاک ہوچکے ہیں
-
لاس اینجلس میں لگی آگ کی تصویریں غزہ میں تباہ شدہ گھروں، اسکولوں اور اسپتالوں کی یاد دلاتی ہیں!
Jan ۱۰, ۲۰۲۵ ۱۷:۰۰اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر کے اسٹریٹجک معاون نے کہا ہے کہ کیلیفورنیا کی تلخ تصویریں غزہ میں تباہ شدہ گھروں، اسکولوں اور اسپتالوں کی یاد تازہ کرتی ہیں۔
-
امریکہ: آتشزدگی کے باعث 30 ہزار افراد کو گھر چھوڑنے کی ہدایت
Jan ۰۸, ۲۰۲۵ ۱۳:۰۰امریکی شہر لاس اینجلس کے مضافاتی علاقے میں موجود جنگلات میں لگنے والی آگ تیز ہواؤں کے باعث 3 ہزار ایکڑ تک پھیل گئی ہے۔
-
امریکہ: طیارہ گر کے تباہ
Jan ۰۳, ۲۰۲۵ ۱۵:۴۵امریکی ریاست کیلی فورنیا کے ادارہ پولیس نے اس ریاست کے جنوبی علاقے میں ایک طیارہ گر کر تباہ ہونے کی خبر دی ہے۔
-
یونیورسٹی آف کیلیفورنیا کے ہزاروں ملازمین کی ، طلبا کی حمایت میں ملک گير ہڑتال کی دھمکی
May ۱۸, ۲۰۲۴ ۱۰:۳۸یونیورسٹی آف کیلیفورنیا کے طلباء کے پرامن دھرنے کو کچلنے کے بعد اس ریاستی یونیورسٹی کے ہزاروں ملازمین نے طلباء کی حمایت میں ہڑتال کی دھمکی دی ہے-
-
فلسطین کی حمایت میں امریکی یونیورسٹیوں کی طلبا تحریک کا دائرہ مزید پھیل گيا
Apr ۲۷, ۲۰۲۴ ۰۷:۴۶امریکی یونیورسٹیوں کے طلباء غزہ میں جارح صیہونی فوج کے ہاتھوں فلسطینیوں کی نسل کشی کی وائٹ ہاؤس کی جانب سے بے دریغ حمایت کرنے پر، پولیس کے دباؤ اور ان کے مظاہروں کو سرکوب کرنے کے باوجود اپنا احتجاج جاری رکھے ہوئے ہيں-
-
امریکہ کے مختلف شہروں میں فلسطینیوں کی حمایت میں مظاہرے
Apr ۱۷, ۲۰۲۴ ۱۰:۱۲امریکا میں فلسطین کے حامیوں نے ایک بار پھر صیہونی مظالم کے خلاف مظاہرے کئے ہيں
-
معروف امریکی ریپر اور پروڈیوسر لِل جان نے بھی اسلام قبول کرلیا
Mar ۲۰, ۲۰۲۴ ۱۸:۳۶امریکہ کے مشہور و معروف ریپر اور پروڈیوسر لِل جان نے دین مبین اسلام اختیار کرلیا ہے۔