-
آگ نے کیلیفورنیا کا رنگ ہی بدل دیا: ویڈیو
Sep ۱۰, ۲۰۲۰ ۱۳:۳۵کئی دنوں سے آگ میں جھلس رہے امریکی ریاست کیلیفورنیا کے جنگلوں سے اٹھنے والی آگ کی لپٹوں۔ دھنویں اور اُس سے پیدا ہونے والی حرارت نے علاقے کی فضا کو نارنجی رنگ میں رنگ دیا ہے۔ موصولہ تصاویر سے آگ کی وسعت و شدت کا بخوبی اندازہ لگایا جا سکتا ہے۔
-
کیلی فورنیا کی آگ کو قومی سانحہ قرار دے دیا گیا
Aug ۲۳, ۲۰۲۰ ۱۸:۲۷ریاست کیلی فورنیا میں پچھلے ایک ہفتے سے لگی ہولناک آگ کے بعد امریکی صدر نے آخر کار نیشنل ڈیزاسٹر ڈکلریشن جاری کر دیا ہے۔
-
امریکا، شہروں کے بعد اب کورونا نے دیہی علاقوں کا رخ کرلیا، حکام پریشان
Jun ۲۸, ۲۰۲۰ ۲۲:۰۳امریکا کے بڑے شہروں کے بعد اب دیہی علاقوں میں بھی کورونا وائرس کے بڑھتے کیسز نے حکام کی تشویش میں اضافہ کر دیا ہے۔
-
امریکی مظاہرین نے معروف پُل گولڈن گیٹ کو بند کر دیا
Jun ۰۷, ۲۰۲۰ ۲۱:۴۸امریکہ میں ریاستی سطح پر رائج نسل پرستی کے خلاف مظاہرے بدستور جاری ہیں اور مظاہروں کا دائرہ سیکڑوں شہروں تک پھیل گیا۔ دوسری جانب کینیڈا اور یورپ کے مختلف ملکوں میں بھی امریکی پولیس کے نسل پرستانہ تشدد اور غیر سفید فام امریکیوں کے تئیں ریاستی دہشت گردی کے خلاف مظاہروں کیے جا رہے ہیں۔
-
دہکتی آگ کا جنگل ۔ تصاویر
Nov ۰۲, ۲۰۱۹ ۱۱:۳۷امریکی ریاست کیلیفورنیا کے شمالی جنگلوں میں سوکھا پڑنے کے سبب بھڑک اٹھنے والی آگ پر اب تک قابو نہیں پایا جا سکا ہے۔علاقے میں چلنے والی تیز ہواؤں نے آگ بجھانے کے عمل کو بڑا دشوار بنا دیا ہے اور ہر لمحے آگ کا دائرہ وسیع سے وسیع تر ہوتا جا رہا ہے۔اب تک جگل کا ایک بہت بڑا رقبہ اور اس کے آس پاس موجود کئی رہائشی علاقے دھکتی آگ کا لقمہ بن چکے ہیں۔
-
کیلیفورنیا میں لگی آگ سے ایک لاکھ 80 ہزار افراد متاثر
Oct ۲۸, ۲۰۱۹ ۰۸:۴۸کیلیفورنیا کے جنگلات میں لگی آگ بے قابو ہو گئی ہے جس سے ایک لاکھ 80 ہزار افراد کو علاقہ چھوڑنے کی ہدایت کی گئی ہے۔
-
کیلی فورنیامیں آتش زدگی ، دسیوں ہزار افراد اپنا گھر بار چھوڑنے پر مجبور
Oct ۲۵, ۲۰۱۹ ۱۶:۳۸کیلی فورنیامیں آتش زدگی کے نتیجے میں دسیوں ہزار افراد اپنا گھر بار چھوڑنے پر مجبور ہوگئے ہیں
-
امریکہ میں 6 اعشاریہ 9 شدت کا زلزلہ، لوگ خوفزدہ
Jul ۰۶, ۲۰۱۹ ۱۱:۳۲امریکی میں آج شدید زلزلے کے مزید جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں، زلزلے سے کیلی فورنیا کی عمارتیں لرز گئیں۔
-
کیلی فورنیا میں شدید زلزلہ
Jul ۰۵, ۲۰۱۹ ۱۵:۴۵امریکی ریاست کیلی فورنیا میں شدید زلزلہ آیا ہے ۔
-
امریکہ میں فائرنگ، چھیاسی ہلاک اور زخمی
May ۱۹, ۲۰۱۹ ۱۹:۳۱امریکہ کی مختلف ریاستوں میں فائرنگ کے واقعات میں اسّی سے زائد افراد ہلاک اور زخمی ہوگئے۔