-
سید عباس عراقچی: صیہونی حکومت کی سرگرمیاں پورے علاقے کے لئے بے حد خطرناک
Nov ۲۶, ۲۰۲۵ ۱۷:۳۳اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے کیریبیئن اور لاطینی امریکہ میں صیہونی حکومت کی بڑھتی ہوئی سرگرمیوں کا ذکر کرتے ہوئے اسے اس علاقے کے امن و استحکام کے لئے بڑا خطرہ قرار دیا ہے-
-
صدام کو کیمیائی ہتھیار فراہم کرنے والے ممالک جواب دیں: ایران
Nov ۲۵, ۲۰۲۵ ۱۹:۱۷ایران کے وزیر خارجہ نے کیمیائی ہتھیاروں کی ممانعت کے کنونشن سے اپنے خطاب میں ملک پر مسلط کی گئی آٹھ سالہ جنگ کے دوران عراق کے سابق ڈکٹیٹر صدام کو کیمیائی ہتھیار فراہم کرنے والے ممالک کو جوابدہ ٹھہرانے پر زور دیا ہے، ساتھ ہی انہوں نے علاقے میں امریکہ و صیہونی حکومت کی بے لگام جارحانہ پالیسیوں کو بھی سخت ہدف تنقید بنایا۔
-
ایران کے مقابلے میں امریکہ کو ایک بار پھر ملی شکست، تہران او پی سی ڈبلیو کا بنا نائب صدر
Mar ۰۷, ۲۰۲۵ ۱۹:۳۴ایران کیمیائی ہتھیاروں پر پابندی کی تنظیم کا نائب صدر منتخب کرلیا گیا ہے۔
-
دنیا کو کیمیائی ہتھیاروں سے پاک کرنے سے متعلق ایران کی تاکید
Apr ۲۱, ۲۰۲۱ ۱۱:۵۴ایران نے دنیا کو کیمیائی ہتھیاروں سے پاک کرنے پر ایک مرتبہ پھرتاکید کی ہے۔
-
شام کے خلاف کیمیائی ہتھیاروں کا معاملہ ختم کیا جائے: بشار جعفری
Sep ۳۰, ۲۰۲۰ ۱۶:۰۲اقوام متحدہ میں شام کے مستقل مندوب نے اپنے ملک کے خلاف کیمیائی ہتھیاروں کے معاملات ختم کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
ایران نے شام کے بارے میں او پی سی ڈبلیو کی رپورٹ مسترد کر دی
Apr ۲۷, ۲۰۲۰ ۲۳:۰۵اسلامی جمہوریہ ایران نے شام میں کیمیائی ہتھیاروں کے استعمال کے بارے میں او پی سی ڈبلیو کی تحقیقاتی ٹیم کی پہلی روپوٹ کے جانبدار اور اس ادارے کے دائرہ اختیار سے خارج قرار دیا ہے۔