مغربی امریکہ اور کینیڈا میں ریکارڈ توڑ گرمی اور خشکسالی کے باعث صورتحال بحرانی ہے اور جنگلات میں آگ لگنے کے واقعات تسلسل کے ساتھ پیش آ رہے ہیں۔
کینیڈا میں 160 معصوم بچوں کی ایک اور اجتماعی قبر کا انکشاف ہوا ہے۔
سحر نیوز رپورٹ
کینیڈا کے وزیرا عظم نے، کلیسا کے زیر انتظام چلنے والے بورڈنگ اسکولوں میں دریافت ہونے والی اجتماعی قبروں کے بعد بعض کلیساؤں کو نذر آتش کیے جانے کی مذمت کی ہے۔
پریس ذرائع کا کہنا ہے کہ کینیڈا میں شدید گرمی کا قہر جاری ہے اور ہلاکتوں کی تعداد پانچ سو تک پہنچ گئی ہے۔
کینیڈا کے مختلف شہروں میں عوام نے ملک کے قومی دن کی تقریبات کی مخالفت میں مظاہرے کئے
مغربی کینیڈا میں شدید گرمی کا قہر جاری ہے اور برٹش کولمبیا کے لیٹون قصبہ، گرمی سے لگنے والی آگ کی لپیٹ میں آگیا ہے۔
امریکہ اورکینیڈا میں گرمی کی شدت سے اموات کی تعداد 586 ہو چکی ہے۔
کینیڈا میں بچوں کی ایک اور اجتماعی قبر کا انکشاف ہوا ہے جس میں ڈیڑھ سو سے زائد بچوں کے جنازوں کا پتہ چلا ہے۔