اکثر سرد رہنے والے ملک کینیڈا میں شدید گرمی سے لوگ جھلس کر رہ گئے اور ہیٹ ویو سے مرنے والوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔
شمالی امریکہ کے بعد اب مغربی کینیڈا میں بھی شدید گرمی پڑ رہی ہے۔
بعض یورپی ممالک کی طرح اب کینیڈا میں بھی مسلمانوں کے خلاف پرتشدد واقعات میں اضافہ ہوا ہے۔
ایران نے کہا ہے کہ دوسرے ممالک کے دائرہ اختیار سے باہر ہوائی حادثات کے بارے میں کینیڈا کو اپنی مرضی کی رپورٹ دینے یا اس پر تبصرہ کرنے کا کوئی اختیار نہیں ہے۔
کینیڈا میں ایک اور اجتماعی قبر دریافت ہوئی ہے جس میں خیال کیا جا رہا ہے کہ زیادہ تر کمسن بچے دفن ہیں۔
رائے عامہ کے تازہ جائزے کے مطابق کینیڈا کے ایک تہائی عوام اپنے ملک کو نسل پرست ملک سمجھتے ہیں۔
کینیڈا کے مسلمانوں میں عدم تحفظ کا احساس بڑھ رہا ہے۔
کینیڈا میں دہشت گردی کا نشانہ بننے والے پاکستانیوں کی یاد میں تعزیتی اجلاس میں سکیڑوں افراد نے شرکت کی۔
فلسطین کے حامیوں نے کینیڈا کے پرنس روپرٹ بندرگاہ پر صیہونی مال بردار بحری جہاز کو لنگرانداز نہیں ہونے دیا۔
کینیڈا کی ایک مسجد میں زبردستی گھسنے کی کوشش کرنے والے دو مشتبہ افراد کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔