امریکہ میں پولیس کے ہاتھوں سیاہ فام شہری کے قتل اور نسل پرستی کے خلاف ہونے والے ملک گیر مظاہروں کے دوران پولیس نے سیکڑوں مظاہرین کو گرفتار کر لیا ہے۔
سعودی انٹیلی جنس کے سابق اہلخانہ نے ریاض میں اپنے گھر کے دو افراد کی گرفتاری سے پردہ اٹھایا ہے۔
وینزوئلا کی فوج نے ایک اور امریکی دہشتگرد کی گرفتاری کی خبر دی ہے۔
لاہور ہائی کورٹ نے جنگ اور جیو گروپ کے سربراہ میر شکیل الرحمان کی درخواست ضمانت پر نیب کو اٹھائیس مئی کے لئے نوٹس جاری کردیا ہے۔
عراق کے نئے وزیر اعظم نے اس ملک کی ابتر اقتصادی صورتحال اور بدعنوانی کی روک تھام کیلئے مظاہرہ کرنے والوں کی فوری رہائی کا حکم دے دیا ہے۔
پاکستان کے معروف صحافی اور جنگ و جیو گروپ کے ایڈیٹر انچیف میر شکیل الرحمان کو احتساب عدالت نے جوڈیشیل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا ہے۔
پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا کے شہر شمالی وزیرستان میں سیکورٹی اہلکاروں اور دہشت گردوں کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں پانچ دہشت گرد ہلاک ہو گئے۔
عراق میں عوامی رضا کار فورس حشدالشعبی نے کل رات صوبہ الانبار سے دہشتگرد گروہ داعش کے ایک سرغنہ کو گرفتار کیا ہے۔
بنگلادیش میں ، ملک کے بانی شیخ مجیب الرحمن کے قاتل کو گرفتار کر لئے جانے کی خبر ہے ۔
بحرین کے لاء (قانون) سے متعلق 19 گروہوں کے عالمی اتحاد نے آل خلیفہ کی حکومت سے آزادی بیان کے جرم میں گرفتار کرنے والوں کو رہا نہ کرنے پر کڑی نکتہ چینی کرتے ہوئے کہا کہ کورونا وائرس کے پھیلنے کے باوجود انھیں رہا نہیں کا گیا ہے۔