-
اسرائیل نے شام پر توپوں کے گولے داغے
Jan ۰۶, ۲۰۲۲ ۰۸:۱۶خبری ذرائع نے کا کہنا ہے کہ صیہونی فوج نے شام پر تازہ جارحیت کرتے ہوئے جنوبی شام کے علاقے پر توپوں کے گولے داغے۔
-
سعودی اتحاد نے جنگ بندی کی خلاف ورزی کے تمام ریکارڈ توڑ دیئے
Oct ۰۳, ۲۰۲۱ ۰۷:۵۸سعودی اتحاد نے جنگ بندی کی خلاف ورزی کے تمام ریکارڈ توڑ تے ہوئے ایک بار پھر الحدیدہ پر گولہ باری کی ہے۔
-
جنوبی لبنان پر اسرائیل کا فضائی حملہ
Aug ۰۵, ۲۰۲۱ ۰۸:۵۲فلسطینی ذرائع ابلاغ نے کہا ہے کہ صیہونی حکومت نے مقبوضہ فلسطین کے ساتھ ملنے والے جنوبی لبنان کے علاقے کو ایک بار پھر اپنے حملوں کا نشانہ بنایا ہے۔
-
یمن کے چار صوبوں پر سعودی عرب کی فضائی جارحیت اور گولہ باری
Jul ۲۲, ۲۰۲۱ ۱۰:۵۹سعودی فوجی اتحاد نے جنگ بندی کی خلاف ورزی کرتے ہوئے یمن کے چار صوبوں پر بمباری اور گولہ باری کی ہے۔
-
نہتے یمنی روزہ داروں پر سعودی توپخانے کی گولہ باری، 7 شہید و زخمی
May ۰۶, ۲۰۲۱ ۰۸:۰۲یمن کے شمالی سرحدی شہر پر سعودی جارحیت کے نتیجے میں 7 روزہ دار شہید اور زخمی ہوگئے ہیں۔
-
پاک و ہند کے مابین لائن آف کنٹرول پرفائرنگ
Dec ۳۱, ۲۰۲۰ ۱۰:۳۳کپوارہ میں ایل او سی پر گولہ باری کے نتیجے میں ایک فوجی جاں بحق اور 6 افراد زخمی ہوئے۔
-
یمن میں سعودی اتحاد بے لگام
Dec ۰۵, ۲۰۲۰ ۰۷:۳۱یمنی فوج کا کہنا ہے کہ سعودی اتحاد کے آلۂ کاروں نے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران الحدیدہ میں 78 بار جنگ بندی کی خلاف ورزی کرتے ہوئے مختلف علاقوں پر گولہ باری کی ہے۔
-
یمن پر وحشیانہ سعودی جارحیت
Nov ۲۷, ۲۰۲۰ ۰۸:۰۳جارح سعودی اتحاد کے جنگی طیاروں نے یمن کے مختلف علاقوں پر بمباری کی ہے۔
-
کشمیر کنٹرول لائن میں فائرنگ، 11 شہری زخمی
Nov ۲۳, ۲۰۲۰ ۰۹:۰۵پاکستان نے دعوی کیا ہے کہ ہندوستان نے اشتعال انگیزی کرتے ہوئے لائن آف کنٹرول (ایل او سی) کے کھوئی رٹہ سیکٹر پر جگجوٹ گاؤں میں شادی کی تقریب کو نشانہ بنایا جس سے 11 شہری زخمی ہو گئے۔
-
ہندوستان و پاکستان کے مابین فائرنگ، ایک ہندوستانی فوجی ہلاک
Oct ۰۶, ۲۰۲۰ ۱۱:۴۰پاکستان اور ہندوستان کے مابین لائن آف کنٹرول پر ایک بار پھر فائرنگ کا تبادلہ ہوا ہے۔