-
دفعہ تین سو ستر کی بحالی کے حق میں کشمیری رہنما کا سخت بیان
Jun ۲۵, ۲۰۲۱ ۲۱:۱۸ہندوستان کے زیرانتظام جموں کشمیرکی سابق وزیراعلی اور پی ڈی پی کی سربراہ محبوبہ مفتی نے کہا ہے کہ جب تک دفعہ تین سو ستر بحال نہیں ہوجاتی وہ الیکشن نہیں لڑیں گی۔
-
ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر میں سیکورٹی ہائی الرٹ
Jun ۲۵, ۲۰۲۱ ۱۸:۱۰سحر نیوز رپورٹ
-
وزیر اعظم مودی کے ساتھ جموں و کشمیر کی کل جماعتی میٹنگ؛ کشمیری عوام کو نتائج کا انتطار
Jun ۲۴, ۲۰۲۱ ۲۰:۱۰نئی دہلی میں وزیر اعظم نریندر مودی کی صدارت میں جموں و کشمیر کی کل جماعتی کانفرنس میں ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کی ہندنواز سیاسی جماعتوں کے رہنماؤں نے شرکت کی۔
-
گپکار الائنس میں شامل پارٹیوں کے رہنما دہلی پہنچ گئے
Jun ۲۴, ۲۰۲۱ ۱۸:۳۶وزیر اعظم ہند نریندر مودی کی طلب کردہ جموں و کشمیر کی کل جماعتی میٹنگ میں شرکت کے لئے، گپکار الائنس میں شامل پارٹیوں کے رہنما دہلی پہنچ گئے ہیں۔
-
مودی کی میٹنگ میں شرکت کے لئے محبوبہ مفتی دہلی پہنچیں
Jun ۲۳, ۲۰۲۱ ۲۰:۲۱ہندوستان کے زیر انتظام جموں کشمیر کے بارے میں ہندوستانی وزیر اعظم کے ساتھ جمعرات کو ہونے والی کل جماعتی میٹنگ میں شرکت کے لئے پی ڈی پی کی سربراہ محبوبہ مفتی دہلی پہنچ گئی ہیں۔
-
کشمیر کے گپکارالائنس کا وزیر اعظم مودی کی طلب کرده میٹنگ میں شرکت کا فیصلہ
Jun ۲۳, ۲۰۲۱ ۰۰:۲۹سحر نیوز رپورٹ
-
کشمیری عوام کے حقوق کے تحفظ پر زور
Jun ۰۹, ۲۰۲۱ ۲۳:۵۳سحر نیوز رپورٹ
-
محبوبہ مفتی کے گھر پر گپکار الائنس کا اجلاس
Oct ۲۴, ۲۰۲۰ ۲۰:۰۷ہندوستان کے زیرانتظام جموں کشمیر کی ہند نواز جماعتوں کے رہنماؤں نے ہفتے کو سابق وزیراعلی محبوبہ مفتی کے گھر پر گپکار اجلاس منعقد کیا۔