-
ہانگ کانگ میں عوامی احتجاج کامیاب ملزمان کی چین حوالگی کا قانون معطل
Jun ۱۶, ۲۰۱۹ ۰۹:۰۰ہانگ کانگ انتظامیہ نے ایک ہفتے سے جاری عوامی احتجاج اور پُر تشدد مظاہروں کے سامنے گھٹنے ٹیکتے ہوئے ملزمان کی چین حوالگی کے قانون کو معطل کر دیا ہے۔
-
ہانگ کانگ میں احتجاجی مظاہرہ
Jun ۱۰, ۲۰۱۹ ۱۶:۱۶ہانگ کانگ میں ملزمین کو حکومت چین کے حوالے کرنے کے بل کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔
-
ہانگ کانگ میں لاکھوں افراد کا دھرنا
Jun ۱۰, ۲۰۱۹ ۱۰:۴۷ہانگ کانگ میں حکومت کے حوالگی بل کی نئی ترمیم کے خلاف مظاہرے کے دوران تشدد سے پیر کو کئی لوگ زخمی ہو گئے۔
-
ایران سے تیل کی تجارت، ہانگ کانگ نے امریکی دھمکیوں کو مسترد کر دیا
Jun ۰۱, ۲۰۱۹ ۱۸:۳۸ہانگ کانگ نے ایرانی تیل بردار جہازوں کو خدمات کی فراہمی کی صورت میں امریکی پابندیوں کی دھمکیوں کو مسترد کر دیا۔
-
جب ہانگ کانگ میں عمارت سے برسنے لگے پیسے/ ویڈیو
Dec ۱۹, ۲۰۱۸ ۱۲:۰۳ہانگ کانگ کی عمارت سے اچانک ہی پیسوں کی بارش ہونے لگی ۔
-
ایشیا کپ میں ہندوستان نے ہانگ کانگ کو شکست دی
Sep ۱۹, ۲۰۱۸ ۰۷:۵۴ایشیا کپ کے چوتھے میچ میں ہندوستان نے ہانگ کانگ کو 26 رنز سے شکست دے دی۔
-
ایشیا کپ میں پاکستان کے ہاتھوں ہانگ کانگ کی شکست
Sep ۱۷, ۲۰۱۸ ۰۸:۱۱پاکستان نے اپنے ابتدائی میچ میں ہانگ کانگ کو باآسانی ہرادیا، ہانگ کانگ کی جانب سے دیا گیا 117 رنز کا ہدف 2وکٹوں کے نقصان پر 24 ویں اوور میں حاصل کرلیا۔
-
منگ کھٹ نے فلپائن، چین اور ہانگ کانگ میں تباہی مچا دی
Sep ۱۶, ۲۰۱۸ ۲۱:۰۰فلپائن میں آنے والے سمندری طوفان منگ کھٹ کے باعث زبردست تباہی پھیلی ہے اور درجنوں افراد ہلاک ہو گئے ہیں
-
ایران اور ہانگ کانگ کے درمیان اقتصای تعاون کے سمجھوتے پر دستخط
Nov ۰۸, ۲۰۱۶ ۱۵:۵۵اسلامی جمہوریہ ایران اور ہانگ کانگ نے تجارتی، اقتصادی، اور بیکنگ کے شعبوں میں تعاون کے سمجھوتے پر دستخط کئے ہیں-
-
ہانگ کانگ کے معاملے پر چین کا امریکہ کو انتباہ
May ۱۴, ۲۰۱۶ ۲۰:۵۳چین کی وزارت خارجہ نے ہانگ کانگ کے معاملات میں امریکی مداخلت کی بابت سخت خبر دار کیا ہے۔