مہاراشٹر میں پالگھر کے ویرار کے ایک اسپتال میں آج جمعہ کی صبح آگ لگ جانے سے 13 کورونا مریضوں کی موت ہوگئی۔
پاکستان کے اعلی حکام اورسیاسی اور مذہبی جماعتوں نے کوئٹہ میں ہونے والے دھماکے کی مذمت کی ہے۔
میانمار میں فوج کی جانب سے طاقت کے استعمال کے باوجود مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے۔
کورونا وائرس سے 148 افراد جاں بحق ہوگئے، جس کے بعد اموات کی تعداد 16 ہزار 600 ہوگئی۔ پاکستان میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 7 لاکھ 72 ہزار 381 ہوگئی۔
میانمار میں فوج کی جانب سے طاقت کے استعمال کے باوجود مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے
کینیڈا میں کورونا پابندیوں کے خلاف ٹورنٹو کے ہزاروں شہری سڑکوں پر نکل آئے
فلسطین، غرب اردن کے علاقے طولکرم میں صیہونی تارکین وطن کے حملے میں 2 فلسطینی شہید اور متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔
امریکہ میں پولیس کی دہشت گردی کے نتیجے ميں ایک 13 سالہ بچہ اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھا
چینی معیشت میں 18اعشاریہ 3 فیصد نمو ریکارڈ
امریکی ریاست انڈیانا ميں فائرنگ کے واقعے میں متعدد افراد ہلاک اور زخمی ہوگئےہیں ۔